تازہ ترین

پوتن، شہباز کے درمیان غیراعلانیہ خطوط کا تبادلہ

اسلام آباد: روسی صدر ولادی میر پیوتن اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان غیراعلانیہ طور پر خطوط کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر اس بات کی تصدیق کی کہ صدر پیوتن نے وزیر اعظم ...

Read More »

شہباز شریف اور مریم نواز کے نام ای سی ایل سے خارج

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف، نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سمیت پارٹی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے۔اس حوالے سے متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس کے تحت مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف، نائب صدرمریم نواز، نصرت شہباز ،شاہد خاقان عباسی ، عبداللہ ...

Read More »

24 اپریل 1970میں فرید گیٹ پر وحشت،دہشت اور بربریت کی دوکان سجانے والے سب موت کے چمنستان میں پیوست ہوگئے

بہاولپور: 24 اپریل 1970میں فرید گیٹ پر وحشت،دہشت اور بربریت کی دوکان سجانے والے سب موت کے چمنستان میں پیوست ہوگئے۔بہاولپور کے غیور عوام نے شہیدوں کے لہو اور ماں کے دودھ سے تجدید عہد کیا ہے کہ وہ کرسی کے حریصوں سیاسی وحشیوں سے بہاولپور واگزار کرا کر دم لیں گے۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے قائد قاری ...

Read More »

افغانستان سے وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع دیواگر کے علاقے میں پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران حوالدار تیمور،نائیک شعیب اور سپاہی ...

Read More »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور امن و امان سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی ترجیح رہے گی۔

Read More »

حمزہ شہباز کی حلف برداری مشکوک؛ صادق سنجرانی کیلئے بھیجا گیا طیارہ خالی لوٹ آیا

لاہور: نئے وزیراعلی پنجاب کی تقریب حلف برداری آج پھر مشکوک ہوگئی اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو لینے کےلیے لاہور سے اسلام آباد بھیجا گیا طیارہ واپس خالی لوٹ آیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے نئے وزیراعلی حمزہ شہباز نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھانا ہے اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان سے حلف لینا ہے۔ گورنر ہاؤس میں تقریب حلف ...

Read More »

کابینہ میں توسیع آج ہوگی،صدرعارف علوی وزرا سے حلف لیں گے

اسلام آباد: تین وفاقی وزرا اورایک وزیرمملکت کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔ صدرمملکت عارف علوی وزرا سے حلف لیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں آج 3 وفاقی وزرا اورایک وزیرمملکت حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں ہوگی۔ صدرمملکت عارف علوی نئے وزرا سے حلف لیں گے۔اس سے قبل صدر عارف علوی نے وزیراعظم ...

Read More »

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فورسزنے2 نوجوانوں کوشہید کردیا

سرینگر: بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ مقبوضہ کشمیرسے قبل قابض بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کے مقبوضہ جموں وکشمیرکے دورے سے قبل بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔دونوں نوجوانوں کو مقبوضہ جموں میں سنجوان چھاؤنی کے علاقے میں جمعے کی صبح جعلی ...

Read More »

’غلطی‘ ٹھیک ہوگئی اب ’غلطی‘ کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے،وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ ’غلطی‘ ٹھیک ہوگئی اب ’غلطی‘ کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے۔ٹوئٹر پربیان میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کوسرکاری خرچ پرعلاج کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ  غلطی ٹھیک ہوگئی اب غلطی کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے۔وزیرداخلہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران ...

Read More »

وزیراعظم کا عمران خان کوفول پروف سیکیورٹی دینے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ۔شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کے فوری اور موثر اقدامات کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو ذاتی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow