تازہ ترین

کسی نے اغوا نہیں کیا اپنی مرضی سے شادی کی،دعا زہرہ کا ویڈیوبیان

لاہور: کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کا ویڈیو بیان منظرعام پرآگیا۔ دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔ کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کا ویڈیو بیان منظرعام پرآگیا۔ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا اپنی مرضی سے شادی کی ہے کسی نے زور ...

Read More »

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان، پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا گزشتہ روز ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ سیاسی جماعتوں اور ...

Read More »

موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے جسے ٹھیک کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے جسے ہم ٹھیک کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا، پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ...

Read More »

سوڈان میں دو گروہوں کے مابین تصادم، 160 افراد ہلاک

خرطوم: سوڈان میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 160 افراد لقمہ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک سوڈان کے ریجن مغربی دارفور میں غیر عرب اقلیتی گروپ اور حکومتی سرپرستی سرگرمیاں انجام دینے والے عرب گروپ میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔دوطرفہ حملوں کے نتیجے میں جمعے سے اب تک 160 افراد کی ہلاکتوں کی ...

Read More »

عالیہ اور رنویر کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘ اگلے سال 10 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ کے مداحوں کو ان کی شادی کے بعد اب نئی فلم کا بے صبری سے انتظار ہے جس کی ریلیز کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ پروجیکٹ ...

Read More »

’فیب 4‘ میں بابر اعظم کی شرکت، ہربھجن نے اپنی الگ منطق پیش کردی

ممبئی: سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بابراعظم کو ” فیب 4 ” میں شامل کیے جانے کو قبل از وقت قرار دے دیا۔ہربھجن سنگھ کا کہناہے کہ پاکستانی کپتان صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں لیکن ابھی انھیں عہد حاضر کے چار بہترین بیٹرز کوہلی، ولیمسن، روٹ اور اسٹیون اسمتھ کی صف میں شامل کرنا جلدبازی ہوگا، انھیں ابھی اپنی ...

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کا پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈز کا پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سابق حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا جس کے بعد آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع دینے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سائیڈ لائن میٹنگ ہوئی جس میں ...

Read More »

حمزہ شہبازکی حلف برداری؛ وزیراعظم نے صدر کو ایک اور ایڈوائس ارسال کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے صدر ڈاکٹرعارف علوی کو وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برادری کے لیے ایک اور ایڈوائس ارسال کردی۔شہباز شریف نے کہا کہ حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے جس کے بعد کسی مشاورت یا سوچ و بچار کی ضرورت نہیں ہے۔اس حوالے سے ذرائع ایوان صدر نے بتایا کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ موصول ہونے ...

Read More »

بھارت چین تنازع؛ ایک دوسرے کے شہریوں کے ویزے معطل کر دیئے

نئی دہلی / بیجنگ: سرحدی کشیدگی کے باعث چین اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھتی جا رہی ہیں اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے شہریوں کے طویل المدتی ویزے فوری طور پر معطل کردیئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے چین سے آنے والے سیاحوں کے ویزے معطل کر دیئے۔ بھارت نے یہ اقدام چین کی جانب سے بھارتی ...

Read More »

وفاقی وزیرِاطلاعات نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بیان کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سابقہ حکومت کی جانب سے رات کو عدالتیں کھلنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتں کیوں کھلیں، عمران خان کا بنایا گیا صدر پاکستان  پنجاب میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow