تازہ ترین

طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو انتہائی قدم اُٹھائیں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان حکومت افغانستان میں خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیتا تو سخت اقدامات پر مجبور ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار پریس بریفنگ ...

Read More »

عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کے ارکان کا کہنا تھا کہ عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کےلیے آئینی طریقہ اختیار کیا گیا۔صدر عارف علوی نے اپنے اختیارات سے تجاوز ...

Read More »

غیرملکی سازش پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے، صدر کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: صدر مملکت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط موجودہ وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کردی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جس میں صدر مملکت نے حکومت میں تبدیلی لانے کے ...

Read More »

کرسیوں کے کیڑے 53 برس سے منہدم صوبہ کا لہو چوس رہے ہیں۔

بہاولپور: کرسیوں کے کیڑے 53 برس سے منہدم صوبہ کا لہو چوس رہے ہیں۔بہاولپور کی غیور عوام صوبہ بحالی سے پہلے ماضی کی طرح بے اختیار گورنر سمیت کسی وزیر مشیر کو قبول کریں گے جشن منائیں گے نہ گلدستہ پیش کریں گے۔ان خیالات کا اظہار سوا کروڑ عوام کی نمائندہ متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور یوتھ کی رہنماؤں سائرہ ...

Read More »

امیرِطالبان نے خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیدیا

کابل: طالبان سپریم لیڈر ہبتہ اللہ اخوند زادہ نے خواتین کو گھر سے باہر نکلتے وقت سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہننے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوند زادہ کی جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں خواتین کو عوامی مقامات پر سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا ...

Read More »

’طعنے دینے والے شوہراچھے ہوتے ہیں، بیویاں وزن کم کرلیتی ہیں‘، حرا مانی

کراچی: اداکارہ حرا مانی طعنے دینے والے شوہر کی حمایت میں بیان دینے پر مشکل میں پڑگئیں۔حال ہی میں اداکارہ حرا نے اپنے شوہر مانی کے ہمراہ عید کے موقع پر انٹرویو دیا۔ انٹرویوکے دوران ایک موقع پر حرا مانی ون کم کرنے اور طعنے دینے والے شوہر کے حوالے سے دئیے گئے بیان کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئیں۔حرا ...

Read More »

روس کیساتھ جنگ میں ابتک 10 ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوچکے، یوکرینی وزیر صحت

کیف: یوکرین کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ کے نتیجے میں اب تک 10 ماہرین صحت ہلاک ہو چکے ہیں۔دارالحکومت کیف میں عالمی ادارہ صحت کے سیکریٹری جنرل کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرینی وزیر صحت نے بتایا کہ جنگ کے دوران 40 ہیلتھ ورکرز زخمی بھی ہوئے ہیں۔انہوں نے اعداد ...

Read More »

حکومت کا 20 کلو آٹے کا تھیلا 300روپے سستا کرنے، 20 لاکھ ٹن گندم منگوانے پر غور

لاہور: وفاقی وصوبائی حکومت نے آٹا کی موجودہ قیمتوں میں200 تا 300 روپے فی 20 کلو تھیلا تک کمی کرنیکا اصولی فیصلہ کر لیاہے۔ممکنہ طور پر 20 کلو آٹا تھیلا کی قیمت 1ہزار تا 1050 روپے کے درمیان مقرر کئے جانے کا امکان ہے،ان قیمتوں کا اطلاق ہونے کی صورت میں حکومت فی تھیلا 600 روپے سے زائد کی سبسڈی برداشت ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا آج دورہ راولپنڈی کا امکان

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا آج دورہ راولپنڈی کا امکان ہے، جس کے دورے کا ممکنہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔وزیراعلی آر آئی سی، آر آئی یو اور بے نظیر بھٹو اسپتال کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ میٹرو بس ایلیویٹیڈ ٹریک کے معائنہ کے لیے چاندنی چوک سے صدر تک میٹرو بس میں سفر کریں گے۔اسکے علاوہ وزیراعلیٰ کے دورے ...

Read More »

اکیلے پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، وزیراعظم

بشام: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے کی جو قیمت پنجاب میں ہوگی وہی جلد کے پی میں ہوگی، اکیلے پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں ہے پاکستان جب ترقی کرے گا جب پنجاب کے ساتھ کے پی ترقی کرے گا۔شانگلہ کے علاقے بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا پاکستان کا سب ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow