تازہ ترین

بلوچستان میں فورسز کے کیمپوں پر حملے میں 13 دہشت گرد ہلاک، 7 فوجی شہید

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو مقابلے میں ہلاک کردیا جبکہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فوجی کیمپس پر حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ...

Read More »

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز سات فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ریاض :  سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستان کا دورہ کریں گے۔منگل کو پاکستان کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سعودی وزیر داخلہ پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد کی خصوصی دعوت پر7 فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔سعودی وزیر داخلہ اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران اہم حکومتی اور ...

Read More »

سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم کے نظام میں تبدیلی کی منظوری دے دی

ریاض: سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم اورقومی ترانے کے نطام میں تبدیلی کی ترمیم متفقہ طورپرمنظورکرلی۔عرب میڈیا کے مطابق 50 سال قبل بنائے گئے پرچم سسٹم میں تبدیلی کا مقصد سعودی عرب میں حالیہ تبدیلیوں کی عکاسی کرنا ہے۔ شوریٰ کے تمام اراکین نے پرچم سسٹم میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا۔سرکاری میڈیا کی رپورٹ میں ...

Read More »

اداکارہ و ماڈل سبیکا امام کو قتل وتیزاب کے حملے کی دھمکیاں

کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ سبیکا امام نے انہیں قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیاں دینے والی سوشل میڈیا صارف کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سبیکا امام نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر انہیں موصول ہونے والے قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیوں بھرے پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے۔ پیغام میں نہ صرف ماڈل کے ...

Read More »

امریکا کا جنگی بحری جہاز،لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات ...

Read More »

زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا ہے کہ زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطابندیال کو وکلاء نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ  کمرہ عدالت میں آپ کو بطور چیف جسٹس ویلکم کرتے ہیں۔ جس پر  چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وکلا ...

Read More »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس عمرعطا بندیال نے  پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمرعطا بندیال سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور سپریم کورٹ کے ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: ضلع دوسالی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع دوسالی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، جب کہ اس دوارن ...

Read More »

امیتابھ بچن کرپٹوکرنسی سے کمائی میں بھی سب سے آگے

ممبئی: کئی دہائیوں سے بالی وڈ پرراج کرنے والے میگا اسٹارامیتابھ بچن کرپٹوکرنسی سے کمائی میں بھی سب سے آگے نکلے۔بالی وڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن نئے زمانے کے نئے ٹرینڈز کوآزمانے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیتے اوربات کمائی  کی ہوتو بھی بالی وڈ کے شہنشاہ نئی چیزوں میں قسمت ضرورآزماتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کرپٹوکرنسی ...

Read More »

ان دو وٹامن اور دو اجزا کو غذا کا حصہ ضرور بنائیں

کراچی: ڈاکٹروں کے مطابق چار وٹامن اور غذائی اجزا ایسے ہیں جو نہ صرف آپ کے بدن کے بہترین دوست ہیں بلکہ امنیاتی نظام کو ہر لحاظ سے مستحکم کرتے ہیں۔نظری طور پر ضروری ہے کہ آپ کی غذا میں ضرورتی پروٹین، وٹام، معدنیات ، چکنائیں، پھل، سبزیاں، دالیں، اور مفید قسم کا گوشت ضرور ہونا چاہیے لیکن تیزرفتار زندگی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow