تازہ ترین

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کو آمادہ کیا، اس مہم میں عمران خان ساتھ تھا۔جے یو آئی کے تحت پشاور میں تقدس حرم کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ ...

Read More »

روہی کی تپتی ریت پر نماز استسقاء ادا بارانِ رحمت اور بارانِ صوبہ کے لئے خصوصی دعائیں

بہاولپور: روہی کی تپتی ریت پر نماز استسقاء ادا بارانِ رحمت اور بارانِ صوبہ کے لئے خصوصی دعائیں۔صوبہ تحریک کے رہنماؤں نے ڈیراور کے شاہی قبرستان صحابہ کرام کے مزارات پر حاضری کے بعد روہیلوں سے اظہار یکجہتی ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور تحریک کے مرکزی قائد قاری مونس بلوچ نے صوبہ تحریک کے ساتھیوں کے ...

Read More »

منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے کی شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم فوری عائد کرنے کی مخالفت

لاہور: ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم فوری عائد کرنے کی مخالفت کردی۔لاہور کی خصوصی سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش ہوئے۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم فوری طور پر عائد کرنے کی مخالفت ...

Read More »

مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا ردعمل

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے متنازع بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کی ماؤں بہنوں بارے بدکلامی کرنیوالا ننگ ِ وطن عمران وہ بدبخت ھے جس پر شیاطین اترتے ہپں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ...

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کیا، وزیراعظم

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کردیا، جو سپورٹ لاڈلے کو ملی ہماری کسی حکومت کو اس کی 30 فیصد سپورٹ ملی ہوتی تو پاکستان بے اندازہ ترقیاں کرتا، چار برس میں  ڈالر 115 سے 189 روپے تک پہنچا اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں تھا۔کراچی کے ...

Read More »

ٹرمپ نے تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10ہزارڈالرجرمانہ ادا کردیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرتحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10 ہزارڈالرجرمانہ عائد کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ پر کاروباری دستاویزات میں ردوبدل کرنے اوربدعنوانی کی تحقیقات میں حکام سے تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10ہزارڈالرکا جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیویارک اٹارنی جنرل کے ترجمان نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ نے جرمانے کی رقم ادا کردی ہے تاہم ...

Read More »

کراچی سے شکارپور جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ: کراچی سے شکارپور جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ضلع نواب شاہ کے قریب کراچی سے شکارپور جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے، جاں ...

Read More »

خطیب مسجد الاقصٰی اسرائیلی شرانگیزیوں کے آگے ڈٹ گئے

بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس کے سابق مفتی اعظم اور مسجد اقصیٰ کے مرکزی خطیب شیخ عکرمہ صابری نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلیوں کا انہیں سفر سے روکنے کا فیصلہ انہیں خوفزدہ نہیں کرسکتا اور وہ الاقصیٰ میں تبلیغ جاری رکھیں گے۔فلسطینی خبررساں ادارے صفا نیوز کے مطابق 83 سالہ شیخ عکرمہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خدا ...

Read More »

لگژری سامان کی درآمد پر پابندی سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لگژری سامان کی درآمد پر پابندی کے فیصلے سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی، ہم کفایت شعاری پر سختی سے عمل کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر ٹوئٹ کیا کہ مالی طور پر آسودہ حال لوگوں کو اس قومی مہم میں ایک مثال بننا ہوگا ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیا گیا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگرد کی شناخت محمد الطاف سے ہوئی ہے۔آئی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow