تازہ ترین

سوناکشی سنہا نے شادی کے خواہشمند مداح کو لاجواب کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا نے شادی کی پیشکش کرنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے کر لاجواب کردیا۔اداکارہ سوناکشی سنہا فلموں کے ذریعے تو اپنے مداحوں کو تفریح فراہم کرتی ہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر بھی اپنے چاہنے والوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔ مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کے 20 ...

Read More »

پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت سنجیدگی سے کوشش کریں میر بشیر احمد رئیسانی

کوئٹہ (محمد آصف خان ) ممتاز سیاسی قبائلی شخصیت پاکستان پرست ہر دل عزیز میر بشیر احمد رئیسانی نے کہا  ڈاکٹر عافیہ صدیقی جس نے قرآن کو اپنے دل میں بسا یااور امریکہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی سے تعلیم کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی امتیازی ڈگری حاصل کی لیکن ملک وقوم کے دشمنوں نے عافیہ کو امریکہ کے ...

Read More »

طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے لئے دعاگو ہیں، افغانستان صورتحال پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، افغان طالبان ...

Read More »

میٹرو کیس؛ شہباز شریف کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آج میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہبازشریف کی جانب سے نیب راولپنڈی کو جوابی خط لکھا جائے گا اور ان کے وکیل عطا تارڑ نیب میں پیش ہو کر نئی تاریخ لیں گے اور نیب حکام سے سوالنامہ کی درخواست کریں گے۔عطا تارڑ نیب میں شہباز شریف ...

Read More »

سیرت النبی ﷺ ہی ہماری نئی نسل کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیرت النبی ﷺ ہی ہماری نئی نسل کے لئے مشعل راہ ہے، معاشرتی مسائل کا بہترین حل  سیرت آلنبی ﷺ کی تعلیمات میں موجود ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی امور پر مشاورت جاری ہے، جب کہ افغانستان کی موجودہ ...

Read More »

وزیراعظم کی بات مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پہلے وزیراعظم نے اشرف غنی سے ملاقات کے دوران مخلوط حکومت بنانے پر زور دیا تھا، اگر ان کی بات مان لی جاتی تو آج کی صورتحال یکسر مختلف ہوتی۔وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پہلے وزیراعظم عمران ...

Read More »

عمان سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی ختم کردی

مسقط: عمان نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں کے شہریوں کو آنے کی اجازت دے دی۔دیگر ممالک میں بھارت ، بنگلہ دیش ، فلپائن ، تنزانیہ ، سوڈان ، برازیل ، سیرالیون ، برطانیہ ، تیونس ، لبنان ، عراق ، ایران ، لیبیا ، برونائی ، سنگاپور ، انڈونیشیا ، ایتھوپیا ، جنوبی افریقہ ، گھانا ، نائیجیریا ، گنی ، کولمبیا اور ارجنٹائن ...

Read More »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا

لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نے استعفے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس میں صدر پی او اے نے واضح کیا کہ پاکستان اولمپک ایک خود مختار ادارہ ہے جو آئی او سی چارٹر کے تحت کام کرتا ہے، چند لوگ مل کر حکومت کو پی او اے کے متعلق غلط حقائق ...

Read More »

طالبان کے خوف سے اداکارہ عرشی خان کا افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ

ممبئی: بھارتی اداکارہ عرشی خان نے طالبان کے خوف سے افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اب اس رشتے کو جاری نہیں رکھیں گے۔بھارت کے متنازع ترین ٹی وی شو ’بگ باس‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان افغانستان میں بدلتی صورتحال کے بعد مسلسل خبروں ...

Read More »

ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے دیوقامت انسانی ڈھانچہ نصب

نارتھ کیرولینا: ایک امریکی باشندے نے ویکسین سے احتراز کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر بلند و بالا ڈھانچہ نصب کیا ہے۔ اس پر ایک جملہ لکھا ہے جو گویا ڈھانچہ (مردہ) زندہ انسانوں سے کہہ رہا ہے۔ اس پر لکھا ہے: ’ ویکسین نہیں لگوائی، تم سے جلد ہی ملوں گا احمقوشمالی کیرولینا کے جیسی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow