تازہ ترین

مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

ممبئی:  بھارتی اداکارہ و ماڈل بدیشا ڈی ماجمدارنے خودکشی کیرئیر میں اچھے مواقع نہ ملنے کی وجہ سے کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 21 سالہ بنگالی اداکارہ اور ماڈل بدیشا ماجمدار کولکتہ میں واقع اپنے کرائے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔21 سالہ ...

Read More »

مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں دیگرشہروں سے آنے والے صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن کے پاس حج یا عمرہ کے اجازت ناموں کے علاوہ متعلقہ اداروں کا اجازت نامہ ہوگا جس سے ثابت ہوکہ وہ مکہ مکرمہ میں ...

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کرنے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شرکت کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لارہی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ...

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ابتدائی مرحلے میں ہی ناکام ہوگئی۔بلوچستان اسمبلی وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اکثریت حاصل نہ کرسکی، تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے مطلوبہ اراکین کی تعداد 13ہونی تھی لیکن جام کمال گروپ اسمبلی میں 13 ممبران کی تعداد پوری نہیں کرسکا۔اسمبلی میں 11اراکین ...

Read More »

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس پر آج رات 12 بجے سے اطلاق شروع ہوگیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے آج مہنگائی ہے، ماضی کی حکومت کے فارمولے پر جاتے ...

Read More »

بھارت کی ریاستی دہشتگردی،3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ نوجوانوں کونام نہاد سیکورٹی آپریشن کی آڑ میں قتل کیا گیا۔قابض بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ کا محاصرہ کرلیا اورگھرگھرتلاشی کے دوران متعدد افراد کوگرفتارکرلیا۔ علاقے میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند ...

Read More »

بنوں میں 4 گاڑیوں میں تصادم،2 خواتین سمیت 5 افرادجاں بحق

بنوں: انڈس ہائی وئے پر سپینہ موڑ کے قریب چارگاڑیوں میں خوفناک تصادم میں 2 خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ انڈس ہائی وئے پر سپینہ موڑ کے قریب 4 گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سپینہ موڑ جو ...

Read More »

ذیابیطس، بڑھاپے اور ذہنی کمزوری کو بڑھاوا دیتی ہے

نیویارک: ای لائف نامی تحقیقی جرنل میں کہا گیا ہے کہ ذیابیطس کا مرض نہ صرف بڑھاپے کو تیز رفتار کرتا ہے بلکہ دماغی عمر رسیدگی کو بھی پر لگا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے حملے کو با آسانی روکا جاسکتا ہے اور یوں کئی جسمانی امراض سے بچنا بھی ممکن ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ٹائپ ...

Read More »

کانز فلم فیسٹیول: اداکارہ دیپیکا پڈوکون ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کوئین ڈیپیکا پڈوکون کو کانز فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر سیڑھیاں چڑھنے اور چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز معروف اداکارہ دیپیکا کو مشکلات تب پیش آئیں جب انہوں نے کانز کے لئےنارنجی رنگ کے خوبصورت گاؤن کا انتخاب کیا، اداکارہ جوں ہی ریڈ کارپٹ پر آئیں تو لڑکھڑاگئیں۔کسی ...

Read More »

ایشیا ہاکی کپ؛ پاکستان آج جاپان کے مدمقابل آئے گا

جکارتہ: ایشیاکپ میں آج پاکستان کو جاپان کا چیلنج درپیش ہوگا، حریف ٹیم پہلے ہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکی ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں آج پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے میدان میں اتریں گی۔پول اے میں سے جاپان کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow