تازہ ترین

کیویز 18 سال بعد خوف کی دیوار پارکرنے کیلیے تیار

لاہور: کیویز 18سال بعد خوف کی دیوار پار کرنے کیلیے تیار ہوگئے جب کہ سیکیورٹی ماہر کی تسلی بخش رپورٹ سے خدشات کے بادل چھٹ گئے۔پی سی بی ستمبر،اکتوبرمیں نیوزی لینڈ اور پھر انگلینڈ کی میزبانی کیلیے تیاریوں میں مصروف ہے،میچز کا شیڈول بھی جاری کیا جا چکا، ان ٹورز سے قبل سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 2 ماہرین ...

Read More »

راکھی ساونت نے ناک کی سرجری کروا لی

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے اپنے ناک کی سرجری کروا لی ہے۔ ان کی ناک بگ باس 14 میں زخمی ہوگئی تھی۔راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 3 منٹ سے زائد دورانیے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بگ باس 14 میں کنٹیسٹنٹ  جیسمین بھسین اور بھارتی سنگھ کے درمیان ...

Read More »

بھارتی کمپنی نے ملازمین کو ’منی ہیسٹ سیزن 5‘ دیکھنے کیلیے چھٹی دیدی

دہلی: بھارتی کمپنی نے ملازمین کو نیٹ فلکس کی معروف سیریز ’منی ہیسٹ‘ کا سیزن 5 دیکھنے کے لیے چھٹی دے دی ہے تاکہ ملازمین آرام سے گھر بیٹھ کر اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔نیٹ فلکس نے معروف ہسپانوی سیریز ’منی ہیسٹ‘ کے سیزن 5 کے ریلیز کا اعلان کردیا ہے، سیزن 5 کا پہلا حصہ 3 ستمبر جبکہ دوسرا ...

Read More »

چار دواؤں والے ایک کیپسول سے بلڈ پریشر کا بہتر علاج

سڈنی: آسٹریلوی طبّی ماہرین نے تقریباً چار سال تک جاری رہنے والی ایک تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو زیادہ مقدار میں ایک دوا کے بجائے چار دواؤں کی تھوڑی تھوڑی مقدار ایک ساتھ دی جائے تو انہیں زیادہ فائدہ پہنچتا ہے۔نیو ساؤتھ ویلز کی یونیورسٹی آف سڈنی میں یہ طبّی آزمائشیں ہائی بلڈ ...

Read More »

عالمی خلائی اسٹیشن میں مزید دراڑیں نمودار ہوگئیں

ماسکو: روسی خلانوردوں نے امریکا کے زیرِ انتظام عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں مزید دراڑوں کا انکشاف کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ دراڑیں اور بھی زیادہ ہوسکتی ہیں۔یہ دراڑیں ’آئی ایس ایس‘ کے سب سے پرانے ماڈیول ’زاریا‘ میں نمودار ہوئی ہیں۔ مارچ 2021 کے دوران اسی ماڈیول کی بیرونی سطح پر کچھ باریک دراڑوں ...

Read More »

جولائی 2021؛ حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے قرضے لیے

اسلام آباد:  جولائی 2021ء میں حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے جب کہ یہ حجم جولائی 2020ء میں لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں دگنا ہے۔وفاقی حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے قرضے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے اور پہلے سے لیے گئے قرضوں کی ادائیگی کیلیے حاصل کیے۔ وزارت اقتصادی  امور کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی ...

Read More »

کابل سے مسافروں کو بحفاظت لانے پر پی آئی اے کے پائلٹ کو اعزاز سے نوازا گیا

کراچی(مرید حسین باجوہ )کابل ائرپورٹ سے غیر یقینی صورت حال میں مسافروں کے ساتھ پی آئی اے طیارہ پاکستان لانے والے کیپٹن مقصود بجارانی کو سونے کے تمغے سے نوازا گیا۔ صدر مملکت کی جانب سے پی آئی اے کے کیپٹن مقصود بجارانی کو ان کی بہادری، پیشہ وارانہ مہارت اور مسافروں کو سلامتی کے ساتھ وطن لانے پر صدارتی ...

Read More »

بیس سال بعد افغانستان سے انخلا مکمل، امریکا نے کابل ایئرپورٹ خالی کردیا

واشنگٹن: امریکا کا 20 برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی شب ...

Read More »

کورونا وبا؛ مزید 118افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے زائد

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 52 ہزار 112ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3838 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے ...

Read More »

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ‏ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کےخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اوربلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات اورپی ڈی ایم اے کا ایک لفظ نہیں پڑھا، نہ ہی انھیں کوئی پتہ ہے کہ تجاویزہیں کیا۔فواد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow