تازہ ترین

عام انتخابات 2024؛ شاہین نے اپنی رائے کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک: ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انتخابات 2024 سے متعلق اپنے رائے کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عوام سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا مشورہ دیدیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں ...

Read More »

ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے؛ اسرائیل

یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ الزام مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابق ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں لگایا اور کئی اہم معلومات بھی ...

Read More »

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی اوراہلخانہ سے تعزیت ...

Read More »

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار اور قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے امیدوار کے انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ہوئے ہیں ...

Read More »

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاری

اسلام آباد: کل ہونے والے عام انتخابات 2024ء کے لیے ملک بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔تمام پریذائیڈنگ  افسران کو ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر سے پولنگ مٹیریل بیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی سیکیورٹی میں پولنگ اسٹیشنز پر بھجوایا جارہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق تمام ...

Read More »

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختم

اسلام آباد: ملک بھر میں 12 بجتے ہی عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں کو 6 فروری رات 12 بجے سے پہلے تک الیکشن مہم ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس کے بعد جلسے جلوسوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔مسلم لیگ ن کا آخری انتخابی ...

Read More »

ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو ملک بھر میں کوئی بے روزگار نہیں ہوتا، نواز شریف

کھڈیاں خاص: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہماری حکومت ختم نہیں کی جاتی تو آج پورے پاکستان میں کوئی بے روزگار نہیں ہوتا اور ملک میں ترقی ہوتی۔قصور کے علاقے کھڈیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ الیکشن 8 کو ہیں لیکن آج یہاں جشن کا ...

Read More »

محسن نقوی پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیا آئینی چیئرمین مل گیا، محسن نقوی بلامقابلہ پی سی بی کے سربراہ منتخب ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بورڈ آف گورنرز کے 10 ارکان نے محسن نقوی پر اگلے 3 سال کیلئے اعتماد کا اظہار کردیا۔آئین 2014 کے تحت بننے والے بورڈ آف گورنرز کیلئے پیٹرن پی سی ...

Read More »

100سال میں پہلی بار؛ ایل سلواڈور میں کوئی رہنما مسلسل دوسری بار صدر منتخب

سان سلواڈور: صدر نائیب بوکیل صدارتی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرکے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہوکر ایل سلواڈور کی 100 سالہ تاریخ کا ریکارڈ توڑ دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایل سلواڈور کے صدر نائیب بوکیل جو دنیا کے نرم ترین ڈکٹیٹر کا دعویٰ کرتے ہیں نے 85 فیصد ووٹس حاصل کرکے دوسری بار بھی صداتی انتخاب کے لیے ...

Read More »

بلاول کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہیں جس کا انتخابی نشان ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow