تازہ ترین

عمران خان نے ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے معافی مانگ لی، خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے امریکی سیکریٹری دفاع ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے  اپنے الزامات پر معافی مانگ لی ہے، جس کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے۔وزیردفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما نے امریکا کے نائب ...

Read More »

عمران خان نے بغیر اجازت ریلی نکالی، مقدمہ درج ہوگا، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے راولپنڈی میں بغیر اجازت ریلی نکالی جس پر اُن کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے راولپنڈی میں اجازت لیے بغیر ریلی نکالی جس پر اُن کے خلاف مقدمہ اور شہر میں نکلنے والے جلوسوں کے خلاف مقدمات درج ہوں ...

Read More »

علیزے شاہ کو شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر جانا مہنگا پڑ گیا

کراچی: فلم پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی نے علیزے شاہ کے شوٹنگ چھوڑ کر جانے پر متعلقہ ایسوسی ایشن میں شکایت درج کرا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی (ایوری ڈے پکچرز) نے علیزے شاہ کے خلاف ’’متحدہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن‘‘ میں شکایت درج کرائی ہے۔شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے ...

Read More »

دوحہ مذاکرات؛ امریکا اور طالبان کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

دوحہ: امریکا اور طالبان کے وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت میں امن معاہدے کی پیش رفت اور افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوں گے جس میں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان 3 ماہ کے تعطل کے بعد ...

Read More »

نئی توشہ خانہ پالیسی بنانے کیلیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے نئی توشہ خانہ پالیسی بنانے کیلیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی۔بین الوزارتی کمیٹی کو نئی توشہ خانہ پالیسی کے لیے دیے گئے ٹی او آرز پر رپورٹ ایک ماہ میں وزیر اعظم کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، 12رکنی بین الوزارتی کمیٹی تحائف کی قبولیت، ڈسپوزل پروسیجر2018 پر نظر ثانی ...

Read More »

عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہباز شریف کو واضح کیا  ہے کہ عمران خان کی وجہ سے اب انہیں پاکستان پر اعتبار نہیں ہے۔لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 167 کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ...

Read More »

راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق

راولپنڈی: راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس اوور اسپیڈنگ کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، واقعہ میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس بارش کی پھسلن اور اوور اسپیڈنگ کے باعث ضلع شیرانی کے حدود دہانہ سر دانہ کے مقام پر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 19 مسافر موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ...

Read More »

بھارت میں ہیلی کاپٹر کی سمندر پر ہنگامی لینڈنگ؛ 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی

ممبئی: بھارت کی کمپنی آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن کا ہیلی کاپٹر ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے 9 افراد کو لے جانے والے ایک آئل کمپنی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس  میں 4 افراد موقع ...

Read More »

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا

ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج  دیکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہوگا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ذوالحج کا چاند دیکھیں اگر چاند نظر آجائے تواپنی قریبی کورٹ میں جاکر گواہی ریکارڈ ...

Read More »

پاکستان تمام مذاہب کا احترام اور مذہبی سیاحت کی فروغ کو تسلیم کرتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کے لیے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی سکھ فوجیوں کے 12 رکنی وفد نے برطانوی فیلڈ آرمی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل سیلیا جے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow