تازہ ترین

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران الیکٹورل ...

Read More »

سلمان خان، کترینہ ‘ایک تھا ٹائیگر’ میں ساتھ کام کرنے پر خوش کیوں نہیں تھے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘ایک تھا ٹائیگر’ کے ہدایتکار کبیر خان نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف فلم میں ساتھ کرنے پر خوش نہیں تھے کیونکہ دونوں کے تعلقات خراب ہوگئے تھے۔ماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا، اس عرصے کے دوران دونوں ...

Read More »

یمن: حوثیوں کے غیرملکی جہاز پر میزائل حملے میں ہلاکتوں میں اضافہ

یمن: حوثیوں نے بحیرہ احمر میں مغربی ملک کے ایک جہاز کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئیں جب کہ 6 زخمی ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ بحیرہ احمر میں خلیج عدن میں حوثیوں کے میزائل حملے میں عملے کے دو افراد ہلاک ہوگئے ...

Read More »

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیہ کی مکمل تائید کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے 9 مئی میں ملوث لوگوں کا تعین ...

Read More »

ادارہ شماریات نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ 480فیصد قرار دے دیا

اسلام آباد:  وفاقی ادارہ برائے شماریات نے گیس کی قیمتوں کے حوالے سے اپنے اعداد و شمار پر نظر ثانی کرتے ہوئے حالیہ ہونے والے اضافے کو 480 فیصد قرار دیا ہے جبکہ اس سے قبل ادارے نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت نے ماہ نومبر میں گیس کی قیمتوں میں 1100 فیصد اضافہ کیا۔وزارت توانائی نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ...

Read More »

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف نے 201 اراکین کی حمایت حاصل کی۔اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا ...

Read More »

کراچی میں آج طوفانی بارش کا امکان، مختلف علاقوں میں بونداباندی شروع

کراچی: شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔جمعہ کے روز کراچی میں مغربی سسٹم کے اثرات کے سبب مطلع صبح ہی سے جزوی ابر آلود ہے اور بلدیہ ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، صدر سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بوندا باندی شروع ہو گئی۔غیر ...

Read More »

کرینہ کپور کی کاپی کرنے پر سجل علی کو تنقید کا سامنا

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کی ‘بیبو’ کرینہ کپور کو کاپی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تو صارفین نے اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔سوشل میڈیا پر سجل علی کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو شوبز انڈسٹری میں اپنے بہترین دوستوں اور پسندیدہ شخصیت سے متعلق بات کرتے ...

Read More »

فرانس کے مشہور فٹبالر پال پوگبا پرڈوپنگ کا الزام، 4 سال کی پابندی عائد

روم، اٹلی: اٹلی کے فٹ بال کلب اور فرانس کے قومی کھلاڑی پال پوگبا پر ڈوپنگ مثبت آنے پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے میڈیا نے بتایا کہ پوگبا پر ڈوپنگ کے جرم میں رواں سیزن کے شروع میں 4 سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم وہ کھیلوں کی ...

Read More »

بنگلا دیش کے ریسٹورنٹ میں آتشزدگی ، 43 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی وزیر صحت سمانتا لال کا کہنا ہے کہ آگ ڈھاکا کے متمول علاقے میں واقع بریانی کے ریسٹورنٹ میں لگی ۔ آگ سے 40 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جن کا برن اسپتال میں علاج جاری ہے۔فائر ڈپارٹمنٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow