تازہ ترین

میر بشیر احمد رئیسانی نے تنظیم کے تمام سابقہ عہدے داران اور ممبران کا اجلاس طلب کر لیا

ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے معروف قبائلی و سماجی شخصیت پاکستان پرست رہنما اور بلوچستان عوامی اتحاد کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میر بشیر احمد رئیسانی نے سابقہ تنظیم “بلوچستان عوامی پارٹی” کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے تنظیم کے تمام سابق عہدیداران اور ممبران کا 3 نومبر کی صبح 10 بجے جوائنٹ روڈ کوئٹہ کے پارٹی کے مرکزی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں مزید 2 اہلکار ہلاک

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر نا معلوم افراد کے حملے میں مزید 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے ساتھ ہی گزشتہ ہفتے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 9 تک پہنچ ...

Read More »

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے عمران خان 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے عمران خان کہیں نہیں جارہے، وہ 5 سال پورے کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں مہنگائی ہے، لیکن ہم حالات کا خندہ پیشانی سے سامنا کررہے ہیں، افغانستان ...

Read More »

کسی کو اختیار نہیں کہ غیرجمہوری طریقے سے تحریک عدم اعتماد ناکام بنائے، اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے اور کسی کو اختیار نہیں کہ وہ غیر جمہوری طریقے اسے ناکام بنائے۔اپنی ٹوئٹ میں اختر مینگل نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک خواہ مرکز میں ہو یا کسی صوبے میں، یہ اُس ادارے سے تعلق ...

Read More »

آج سے مسجد الحرام میں زائرین کی تعداد اور سماجی فاصلے کی پابندی ختم

مکہ :  حرمین شریفین میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی پر عملدرآمد شروع ہوگیا، آج سے مسجد الحرام میں زائرین کی تعداد اور سماجی فاصلے کی پابندی ختم ہوگئی۔حرمین شریفین میں اب معمول کے مطابق تمام سرگرمیاں سرانجام دی جائیں گی، مسجد نبوی میں بھی خدام نے ایس او پیز سے متعلق اسٹیکر اتار دیئے۔ اسٹیکر اتارنے کی ویڈیو سوشل ...

Read More »

حکومت کیلئے 2021ء بھی مکمل کرنا مشکل ہے، آج گئی یا کل، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے گرد پٹرول مافیا نے گھیرا ڈالا ہوا ہے۔مریم نواز نے جاتی امراء رائیونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل مافیا نے عمران خان کے اردگرد گھیرا ڈالا ہوا ہے، عوام کے پیسے سے ان سب کی جیبیں بھری گئی ...

Read More »

گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں آج پہلی بار محفل میلاد ہوگی

لاہور: گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار محفل میلاد کا انعقاد کیا جائے گا۔گوردوارہ جنم استھان شری ننکانہ صاحب میں آج پہلی بار نبی کریم ؐ  کے یوم ولادت کی خوشی میں محفل میلاد کا انعقاد ہوگا جس کا اہتمام گوپال سنگھ چاولہ اورمنہاج القرآن انٹرفیتھ ہارمنی نے کیا ہے، تقریب سے ڈاکٹرحسین محی الدین خطاب کریں ...

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق آج سے پیٹرول 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافے کے ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے کیوں کہ اوگرا نے وزارت خزانہ کو سمری ارسال کی ہے جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے تک اضافے کی سفارشات ...

Read More »

بیروت میں حزب اللہ کی ریلی کے قریب فائرنگ میں 6 افراد ہلاک

بیروت: لبنانی دارلحکومت بیروت میں قصرالعدل کے سامنے مظاہرین کی ریلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 6 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔لبنان ریڈکراس کے مطابق اس ریلی کا انعقاد حزب اللہ اور امل تحریک کی جانب سے کیا گیا تھا، ریلی کے شرکا قصر العدل کے سامنے جمع ہوکر گزشتہ سال بیروت کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow