تازہ ترین

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد /  لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، ...

Read More »

سُفاک نسل کے اقتدار پرستوں نے بہاولپور کی صوبائی آسودگی پر چوکیدار بٹھا کر بہاولپور پر قبضہ کرلیا قاری مونس بلوچ

بہاولپور: سُفاک نسل کے اقتدار پرستوں نے بہاولپور کی صوبائی آسودگی پر چوکیدار بٹھا کر بہاولپور پر قبضہ کرلیا۔ صُوبہ سے قبل سیکرٹریٹ کی برات لانا بہاولپورکے لئے تحفہ نہیں دھوکہ ہے۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے سربراہ قاری مونس بلوچ نے مرکزی سینیئر نائب صدر راؤ جاوید عثمانی، ضلعی نائب صدر ارشاد احمد شاد اور دیگر سے خُصوصی ...

Read More »

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں ...

Read More »

قومی احتساب بیورو (نیب)خورشید شاہ کے خلاف مزید ریفرنس اور تحقیقات کی ڈیمانڈ کر رہا تھا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نےکہاہےکہ قومی احتساب بیورو (نیب)خورشید شاہ کے خلاف مزید ریفرنس اور تحقیقات کی ڈیمانڈ کر رہا تھا ،نیب خورشید شاہ کی گرفتاری پرعدالت کو مطمئن نہیں کرسکا ،جس کے خلاف جو الزام ہے ،نیب اس کے ثبوت عدالت میں پیش کرے،آرڈیننس لا کر حکومت نے تسلیم ...

Read More »

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے ، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے طبی وجوہات کی بنیاد پر طے شدہ دورۂ شمالی آئر لینڈ منسوخ کر دیا ۔

لندن (عارف چودھری)برطانوی شہزادی کے ہاں نئے مہمان کی آمد متوقع95سالہ ملکہ برطانیہ نے آئندہ چند دنوں کے لیے آرام کرنے کا طبی مشورہ ہچکچاہٹ کے ساتھ قبول کیا ہے۔پیلس کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ برطانیہ شمالی آئر لینڈ کا دورہ نہ کر سکنے پر مایوس ہیں جہاں انہوں نے کئی طے شدہ مصروفیات میں ...

Read More »

پی ڈی ایم کا کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک گیر ملک گیر احتجاج جاری

لاہور: پی ڈی ایم کی  جانب سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک بھر میں بے روز گاری و مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک گیراحتجاج شروع ہوگیا ہے، مختلف شہروں میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین ...

Read More »

چین نے حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا بھرپور دفاع کرے گا، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا بھرپور دفاع کرے گا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں چاہتا تاہم ہم صرف چین کو یہ بات سمجھانا چاہتے ہیں کہ ...

Read More »

منشیات کیس؛ اداکارہ اننیا پانڈے کی آج پھر طلبی

ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے منشیات کیس میں اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کا نام سامنے آنے کے بعد انہیں این سی بی نے آج ایک بار پھر پوچھ گچھ کے لیے صبح 11 بجے اپنے آفس طلب کیا ہے۔نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے گزشتہ روز بھی اننیا پانڈے کو این سی بی کے ...

Read More »

دربار صاحب کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلیے ٹرین سروس بحالی کا فیصلہ

لاہور: محکمہ ریلوے نے ایک ارب روپے کی لاگت سے نارووال سے کرتار پور اور دربار صاحب ریلوے اسٹیشن تک بیرون ممالک سے آنے والے یاتریوں کےلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہےکرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے ریلوے حکام نے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے کرتار پور دربار ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow