سائنس/ ٹیکنالوجی

آر این اے میں تبدیلی سے چاول اور آلو کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ

شکاگو / بیجنگ: چینی اور چینی نژاد امریکی سائنسدانوں نے ’’آر این اے‘‘ کہلانے والے جینیاتی سالمے (جینیٹک مالیکیول) میں تبدیلی کرکے چاول اور آلو کی 50 فیصد زیادہ پیداوار دینے والی نئی فصلیں تیار کرلی ہیں۔ریسرچ جرنل ’’نیچر بایوٹیکنالوجی‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی آف شکاگو کے ماہرین نے چاول اور آلو کے پودوں ...

Read More »

کیا زمین پر زندگی کا راز اس 460 کروڑ سال پرانے شہابِ ثاقب میں ہے

لندن: برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر میں ایک کھیت سے گزشتہ برس ملنے والے، 460 کروڑ سال قدیم شہابِ ثاقب کے بارے میں ماہرین کو امید ہے کہ یہ زمین پر زندگی کی ابتداء سے متعلق ہمارے اہم ترین سوال کا جواب فراہم کرسکے گا۔یہ شہابِ ثاقب ’’ایسٹ اینگلین ایسٹروفزیکل ریسرچ آرگنائزیشن‘‘ (ای اے اے آر او) کے ڈیرک رابسن نے دریافت کیا ...

Read More »

یوٹیوب نے لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اعلان کیا تھا کہ اس سال کچھ مزید انقلابی سہولیات پیش کی جائیں گی اور اب اس ضمن میں یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کیا گیا ہے جسے مخصوص صارفین استعمال کررہے ہیں۔اس کا مقصد ای کامرس اور رقم کمانے کی سہولیات بڑھانا ہے۔ یوٹیوب نے سال کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ ...

Read More »

فیس بک میسنجر میں ’آواز ایموجی‘ کا اضافہ

سان فرانسسكو: عالمی یومِ ایموجی پر(فیس بک) میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ آواز بھی خارج کرتے ہیں اور اب آپ ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔اس طرح جب جب آپ کو چیٹ میں کوئی ساؤنڈ ایموجی بھیجے گا اسی وقت آپ اس کی آواز سن سکیں گے۔ فی الحال ...

Read More »

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ: 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ

ٹوکیو: جاپانی انجینئروں نے آپٹیکل فائبرز (بصری ریشوں) کے ذریعے 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی ناقابلِ یقین رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے دنیا کے سب سے تیز رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔آسانی کےلیے یہ بھی سمجھا جاسکتا ہے کہ اس تجربے میں صرف ایک سیکنڈ کے دوران تقریباً 817 بلیو رے ڈسک جتنا ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسفر کیا گیا۔آپٹیکل ...

Read More »

تھری ڈی روبوٹک ہاتھ اب ویڈیو گیم کھیل سکتا ہے

میری لینڈ: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک نرم روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جو ننٹینڈو کے گیم کھیل سکتا ہے اور اسے سپرماریوبرادرز کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس دلچسپ ایجاد کا احوال سائنس ایڈوانسس نامی جرنل کے سرورق پر تصویر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ بلاشبہ اسے سافٹ روبوٹکس میں ہم سنگِ ...

Read More »

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور8 زخمی

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار پولیس کمشنر کے ...

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

لارڈز: انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی، 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 41 ویں اوور میں پوری ٹیم 195 رنز کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کھیلا گیا۔ میچ میں پاکستانی بولرز نے اچھی ...

Read More »

بالی ووڈ میں ہندو نام رکھنے والے مسلم اداکار

ممبئی: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف دلیپ کمار ہی وہ واحد مسلم اداکار تھے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنا مسلم نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھا تو آپ کی معلومات غلط ہے۔حال ہی میں بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے بی جے پی رہنما ارون یادیو کو برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کی موت سے متعلق بیان ...

Read More »

سر سے پاؤں تک سیاہ ’’کڑک ناتھ مرغی‘‘ کا پورا گوشت بھی کالا

مہاراشٹر: بھارت کے بعض علاقوں میں عام پائی اور کھائی جانے والی مرغی مکمل طور پر گہرے سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا گوشت بھی بہت حد تک کالا ہوتا ہے۔مرغ کا نام کڑک ناتھ اور بھارت میں اسے ’کالی ماسی‘ کا نام بھی دیا گیا ہے۔ یہ مرغ بھارت کے کئی علاقوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow