سلیکان و یلی: واٹس ایپ بلاشبہ ایک ایسی میسیجنگ ایپ ہے جو ہمہ وقت اپنے استعمال کنندگان کے لیے نت نئی اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہے۔ چاہے بات کسی نئے فیچر کی ہو یا صارفین کی سیکیورٹی کی، یہ ایپ وقتاً فوقتاً اپنے پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے۔آج ہی واٹس ایپ نے گوگل پلے بی ٹا پروگرام ...
Read More »سائنس/ ٹیکنالوجی
پاکستان اور دیگر ممالک میں روئی پھینکنے والا اسپائیڈرمین پودا دریافت
کیمبرج: ہم نے اسپائیڈرمین کے ہیرو کو اپنے ہاتھوں سے جالے کے تار پھینکتے ہوئے دیکھا ہے اور اب عین اسی طرح کا پودا دریافت ہوا ہے جو پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے خلیات پر سوراخ سے تار کی شکل کا ریشہ خارج ہوتا ہے۔یہ ایلپائنی پودا ہےجس کا حیاتیاتی نام Dionysia tapetodes ہے۔ اس کے خلیات میں ...
Read More »یہ پیس میکر دل کی حرارت سے کام کرتے ہوئے دھڑکنیں قابو میں رکھے گا
شنگھائی: دل کی بےترتیب دھڑکن کو اعتدال میں رکھنے کے لیےسینے میں عموماً پیس میکر نصب کئے جاتے ہیں۔ تاہم، پیس میکر میں لگی بیٹری انہیں بھاری بھرکم بناتی ہے۔ اب چینی ماہرین نے ایسے پیس میکر کا تصور پیش کیا ہے جو دل کی حرارت سے چلے گا اور اس کے لیے الگ سے بیٹری کی ضرورت نہیں رہے ...
Read More »گوگل نے مصنوعی ذہانت کی چپ والے پکسل 6 کا اعلان کردیا
پالو آلٹو، کیلیفورنیا:گوگل نے آئی فون اور سام سنگ گیلکسی جیسے مہنگے فون کے مقابلے میں درمیانی قیمت کے فون متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا اور اب اس سلسلے کے پکسل 6 اور پکسل 6 پرو اسمارٹ فون کی کچھ تفصیلات فراہم کی ہیں۔کئی افواہوں کے بعد گوگل نے اپنے جدید پکسل فون کی بعض تفصیلات جاری کی ہیں۔ ...
Read More »دنیا کا سب سے باکفایت باورچی روبوٹ
نیویارک: اگر آپ بھوک محسوس کررہے ہیں ، گھر کا کھانا پسند کرتے ہیں لیکن پکانے کا دل نہیں کررہا تو اولیور گھریلو روبوٹ آپ کے لیے ہی ہے۔ لیکن یہ باقاعدہ ہاتھ اور پاؤں والا کوئی روبوٹ نہیں بلکہ ایک اسمارٹ آلہ ہے جو تین آسان مراحل میں کام کرتا ہے، اول کھانے کی ترکیب منتخب کریں، دوم، اجزا ...
Read More »غذا کو محفوظ رکھنے کیلیے آم کے پتوں سے پلاسٹک بنا لیا گیا
بارسلونا: اسپین اور پرتگال کے سائنسدانوں نے آم کے پتے استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا پلاسٹک تیار کرلیا ہے جو غذا کو الٹراوائیلٹ شعاعوں اور جراثیم سے بچا کر لمبے عرصے تک محفوظ رکھتا ہے۔ یہ پلاسٹک 250 ڈگری سینٹی گریڈ جتنی گرمی بھی برداشت کرسکتا ہے۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’فوڈ ہائیڈروکولائیڈز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ رپورٹ کے ...
Read More »سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا
پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے دریافت کیا ہے اور اسی بنا پر اسے برنسٹائن ...
Read More »کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنا کسے کہتے ہیں
کراچی: اسلام آباد میں ہونے والی ہوش ربا بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ سے تعبیر کیا جارہا ہے۔ لیکن لوگ یہ جاننے کے خواہشمند ہیں کہ کلاؤڈبرسٹ کسے کہتے ہیں۔
Read More »یہ ٹیکنالوجی پلاسٹک کے کچرے کو ’’کھانے‘‘ میں بدل سکتی ہے!
الینوئے: دو امریکی ماہرین نے پلاسٹک کے کچرے کو غذائی پروٹین میں بدلنے والی ٹیکنالوجی وضع کرکے دس لاکھ یورو کا ’’فیوچر انسائٹ پرائز‘‘ بھی جیت لیا ہے۔ ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف الینوئے اربانا شیمپین کے بایو انجینئر، پروفیسر ٹِنگ لُو اور مشی گن ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے حیاتیات داں اسٹیفن ٹیکٹمین نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے جس میں جینیاتی طور پر ...
Read More »جدید ڈجیٹل تربیتی کورس کے لیے فیس بک اور کورسیرا کا اشتراک
کیلیفورنیا: فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔پہلے مرحلے میں دو نئے سرٹفکیٹ کورس متعارف کرائے جائیں گے جن میں مارکیٹنگ اینیلیٹکس اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پروگرام شامل ...
Read More »