فرینکفرٹ: اس وقت جبکہ دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب سے زیادہ فاصلے تک بھیج کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، ...
Read More »سائنس/ ٹیکنالوجی
فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے
کیلی فورنیا : ٹیکنالوجی کے میدان میں سر فہرست کمپنیاں بھی افغانستا ن میں امریکا اور نیٹو افواج کے لیے کا م کرنے والے افراد کو طالبان سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے میدان میں آگئیں ہیں۔فیس بک، ٹوئٹر، لنکڈ ان نے افغانستان میں امریکا نواز اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے وابستہ افراد کے تحفظ کے لیے مختلف طریقے ...
Read More »ٹیسلا کمپنی نے انسان نما اے آئی روبوٹ بنانے کا اعلان کردیا
ٹیکساس: اسٹارلنک سیٹلائٹ، دماغی چپ اور خودکار ٹیسلا کار بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی انسان نما (ہیومونائڈ) روبوٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ اس روبوٹ کو ٹیسلا نے آپٹیمس کا نام دیا ہے۔ٹیسلا کے مطابق اسمارٹ روبوٹ ’خطرناک، بار بار انجام دیئے جانے والے اکتاہٹ بھرے‘ کاموں کو انجام ...
Read More »اسمارٹ فون کےلیے کم خرچ انفرا ریڈ سینسر تیار
بولونا، اٹلی: جرمن اور اطالوی سائنسدانوں نے آٹومیٹک کاروں اور اسمارٹ فون کے لیے انفراریڈ سینسر استعمال کیا ہے جس کی بدولت نہ صرف کاروں کو سامنے کی فضا دیکھنے میں مدد ملے گی بلکہ اسمارٹ فون کم اندھیرے میں واضح اور مزید صاف تصاویر لے سکیں گے۔اس سے قبل روایتی فوٹوڈائیوڈز سےانفراریڈ (زیریں سرخ) ماحول کو دیکھنا ممکن نہ ...
Read More »صارفین کی سردرد کی شکایت پر ٹوئٹر انتظامیہ کا ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ
سلیکان و یلی: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر سر درد کی شکایات سامنے آنے کے بعد اپنے حال ہی میں پیش کیے گئے ڈیزائن کو دوبارہ ڈیزائن کر رہا ہے۔ٹوئٹر نے گزشتہ ہفتے ہی ہائی کنٹراسٹ رنگوں اور کسٹم ڈیزائن فونٹ Chirp کے ساتھ نئے ڈیزائن کو پیش کیا تھا۔ اس ڈیزائن کی رونمائی کرتے ہوئے ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا تھا ...
Read More »واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا
سلیکان و یلی: رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ ...
Read More »رنگ بدل کر پس منظر میں غائب ہوجانے والا نرم روبوٹ
سیول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا نرم روبوٹ تیار کرلیا ہے جو گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر پس منظر کا حصہ بن جاتا ہے اور اسے دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔بتاتے چلیں کہ اس ایجاد میں اصل چیز روبوٹ خود نہیں بلکہ اس کی نرم کھال ہے جو مخصوص انداز سے بجلی گزرنے پر اپنی رنگت تبدیل کرتی ...
Read More »سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فون پیش کردیا: گیلکسی ’زی فولڈ‘ تھری
نیویارک: سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔سام سنگ نے ایک طرح کا ترپ پتا پھینکتے ہوئے فولڈیبل ...
Read More »انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف
سلیکان و یلی: انسٹاگرام شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کومزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے اور اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ...
Read More »جینیاتی عمل سے مکڑی کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی گئی
لندن: شاید غیرمعمولی لمبے اور دھاگے نما ٹانگوں والی مکڑی آپ نے بھی دیکھی ہوگی ۔ اب سائنسدانوں نے جینیاتی تبدیلی کے بعد اس کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی ہے۔یہ عمل آراین اے انٹرفیس (آراین اے آئی) کہلاتا ہے۔ اس کی بدولت ’ڈیڈی لونگ لیگز‘ نامی مشہور مکڑی کی لمبی ٹانگوں کو چھوٹا کرکے آدھی ٹانگوں والی مکڑیاں پیدا ...
Read More »