دلچسپ/ عجیب

دلہا کے ہارسے نوٹ چرانے والے باراتی کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی: دھوم دھام سے نوٹوں کا ہار پہن کربارات لانے والا دلہا اپنے ہی باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا۔سوشل میڈیا پربھارت میں شادی کی ایک وائرل ویڈیومیں دلہا کے قریب بیٹھے باراتی کوانتہائی صفائی سے ہارسے نوٹ نکال کرجیب میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔باراتی کی نوٹ نکالنے کی پہلی کوشش پردلہا پلٹ کراس سےپوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ کیا ہوا ...

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کی پریشانی کو فوری دور کرتے ہوئے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی۔واٹس ایپ کا بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کو گزشتہ دو تین روز سے ایپلی کیشن تک رسائی میں مشکلات کا سامنا تھا۔بیٹا صارفین جب اپنا واٹس ایپ کھولتے تو اُن کے سامنے یہ پیغام ’واٹس ایپ رُک گیا ہے‘ ظاہر ہورہا تھا۔ ...

Read More »

8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا شخص سوشل میڈیا پرمقبول

منیلا: ایک ہی گھرمیں 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا تھائی لینڈ کا ٹیٹو آرٹسٹ سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔یوٹیوب چینل کوانٹرویو میں تھائی نوجوان اونگ ڈیم کا پہلی بیوی سے ایک بیٹا بھی ہے۔اپنی آٹھ بیویوں سے ملاقات کی تفصیل ...

Read More »

مریم نواز نے بیٹے کو شادی پر انتہائی مہنگی گاڑی دینے کی تردید کردی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی میں کروڑوں کی گاڑی تحفتاً دینے کی تردید کردی۔گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی پر انتہائی مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا ہے۔ کئی سوشل میڈیا پیجز نے دعویٰ ...

Read More »

ترکمانستان میں موجود ’’جہنم کے دروازے‘‘ کو بند کرنے کا حکم

اشک آباد: ترکمانستان کے صدر نے 50 سے مسلسل جلنے والی آگ کو بجھانے کیلئے احکامات جاری کردیے ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق جنہم کا دروازہ کے نام سے مشہور گڑھے میں لگی آگ کو ترکمانستانی صدر کا حکم آنے کے بعد بجھانے کیلئے ماہرین سے مدد طلب کی جارہی ہے۔ترکمانستان کے صحرا کاراکم میں موجود یہ گڑھا 1971 ...

Read More »

برازیلی شخص کا 6 ہزار بلند تنی رسی پر چلنے کا حیرت انگیز کارنامہ

برازیلیا: برازیل میں ایک شخص نے زمین سے 6ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پردوگرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پرچل کرنیا ریکارڈ بنا ڈالا۔برازیل کے34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کی لمبائی سے بھی دگنی بلندی پرگرم ہوا کے دوغباروں کے بیچ میں تنی رسی ...

Read More »

برطانیہ میں پاکستانی نوجوان نے نوکری کی تلاش کیلیے انوکھا طریقہ اپنا لیا

لندن: برطانیہ میں وبا کے دوران نوکری نہ ملنے سے پریشان پاکستانی نژاد نوجوان نے ایک بورڈ پر اپنی تعلیم اور سی وی کے کیو آر کوڈ چسپاں کرکے زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ہوگیا اور تین گھنٹے میں ہی انٹرویو کال آگئی جب کہ ایک ہفتے میں اچھی نوکری بھی مل گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وبا ...

Read More »

بھارت میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا

برہان پور: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ٹیچر نے اپنی اہلیہ کو محبت کی علامت تاج محل جیسا گھر تحفے میں دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی بیوی سے بے انتہا پیار کرنے والے ٹیچر آنند پرکاش نے برہان پور میں تاج محل کی طرز پر دو منزلہ گھر تعمیر کروایا اور تحفے میں اپنی اہلیہ منجوشا چوکسے ...

Read More »

’’بکواس بند‘‘ ؛ شیخ رشید نے حریم شاہ کو جھاڑ پلادی، ویڈیو وائرل

کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز معروف میزبان تابش ہاشمی کے آن لائن شو’’ٹو بی آنیسٹ‘‘ کی آنے والی قسط کا  ٹیزر یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ شو کی اگلی قسط میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ تابش ہاشمی کی مہمان ہیں۔حریم شاہ ...

Read More »

ایبٹ آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 7 میں سے 6 بچے جاں بحق

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کی رہائشی خاتون کے گھر بیک وقت پیدا ہونے والے 7 میں سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی تاہم ایک ہفتہ گزرنے کے بعد 6 بچے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ ساتواں بچہ وینٹیلیٹر پر موجود ہے۔بچوں کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow