بزنس

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

کراچی: قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا نیا ایئربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2 طیارے حاصل کئے ہیں، دونوں طیارے 2017 ساخت کے ہیں، ایک ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا جب کہ دوسرا طیارہ کچھ دنوں تک پاکستان پہنچے گا۔عبداللہ ...

Read More »

آن لائن ٹیکس نظام سے منسلک نہ ہونے پر کاروباری افراد پر جرمانہ ہوگا

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا کہ ایسے تمام کاروباری افراد اور کاروباری اداروں پر 300 فیصد سے زائد جرمانہ ادا کیا جائے گا جو آن لائن ٹیکس نظام سے خود کو منسلک نہیں کریں گے۔وزارت مالیات نے تجویز دی ہے کہ ایسے تمام انفرادی اور کاروباری افراد اور کاروباری اداروں پر 10لاکھ سے 30لاکھ روپے تک جرمانہ عائد ...

Read More »

تاجروں کا لاک ڈاؤن کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی:  کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد کے تجارتی مراکز میں لاک ڈاؤن کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اس اقدام کے خلاف جمعرات2 ستمبر کو ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔آل کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے کنوینر محد رضوان نے بتایا کہ حکومت کے اپنے اعدادوشمار ...

Read More »

جولائی 2021؛ حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے قرضے لیے

اسلام آباد:  جولائی 2021ء میں حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے جب کہ یہ حجم جولائی 2020ء میں لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں دگنا ہے۔وفاقی حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے قرضے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے اور پہلے سے لیے گئے قرضوں کی ادائیگی کیلیے حاصل کیے۔ وزارت اقتصادی  امور کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی ...

Read More »

پی ٹی آئی دور؛ سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ، حجم 399 کھرب روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد:  پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔وزیراعظم عمران خان کے 3 سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ گذشتہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بلیٹن کے مطابق رواں برس جون کے اختتام پر  سرکاری قرضے 399 کھرب روپے تک پہنچ گئے۔ پچھلے 3 برسوں ...

Read More »

اجناس اور چینی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کراچی: ہول سیل مارکیٹ میں اجناس اور چینی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔چیئرمین ہول سیلرز ایسو سی ایشن عبدالرؤف ابراہیم کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی ایکس مل قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ ہوا جس سے سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمت 102 روپے کلو ہوگئی جب کہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی 103 روپے ...

Read More »

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی فون سے زیادہ ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی موبائل فون سے زیادہ ہوگئی ہے۔گزشتہ 7 ماہ (جنوری تا جولائی 2021) کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ 22 لاکھ 70  ہزار موبائل فون تیار کئے جب کہ اسی عرصے میں درآمد شدہ موبائل فون کی تعداد 82 لاکھ 90 ہزار ریکارڈ کی گئی یہ رجحان ...

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شام کو گندم بطور امداد فراہم کرنے کی منظوری بھی دی ...

Read More »

کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو2 ارب77کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج کے تحت رکن ممالک نے 650 ارب ڈالر وصول کر لئے ہیں۔

Read More »

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں معمولی کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1781 ڈالر تک پہنچ گئی، جس کے بعد کاروباری ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow