کھیل

پیرا لمپکس؛ ملکی پرچم بلند کرنے والے حیدرعلی کے شانداراستقبال کی تیاریاں

گوجرانوالہ: پیرا لمپکس میں ملکی پرچم بلند کرنے والے حیدرعلی کے شانداراستقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔پیرا لمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدرعلی اتواراورپیرکی درمیانی شب لاہورپہنچ رہے ہیں، ڈسکس تھرومیں سب سے دور55.26 میٹرفاصلہ کے ساتھ ملکی پرچم بلند کرنے والے حیدرعلی کے شانداراستقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ حیدر علی کے ساتھ انیلہ نے بھی ان مقابلوں میں شرکت کی ...

Read More »

ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لے لیا گیا

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لیے لیا گیا۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لے لیا گیا۔ ویسٹ انڈیزکے شہرجمیکا میں موجود مصباح کی  واپسی کا فیصلہ رپورٹ ملنے پر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق انہیں جہاز پرسوار ہونے کے لیے ایک نیگیٹو رپورٹ کی ضرورت ...

Read More »

کیویز 18 سال بعد خوف کی دیوار پارکرنے کیلیے تیار

لاہور: کیویز 18سال بعد خوف کی دیوار پار کرنے کیلیے تیار ہوگئے جب کہ سیکیورٹی ماہر کی تسلی بخش رپورٹ سے خدشات کے بادل چھٹ گئے۔پی سی بی ستمبر،اکتوبرمیں نیوزی لینڈ اور پھر انگلینڈ کی میزبانی کیلیے تیاریوں میں مصروف ہے،میچز کا شیڈول بھی جاری کیا جا چکا، ان ٹورز سے قبل سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 2 ماہرین ...

Read More »

دانش کنیریا کیس ؛ پی سی بی کا عدالت کے دائرہ سماعت پر اعتراض

کراچی:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا کیس میں عدالت کے دائرہ سماعت پر سوال اٹھادیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی درخواست کی سماعت ہوئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے عدالت کے دائرہ سماعت پر سوال اٹھادیا، پی سی ...

Read More »

پی سی بی میں تبدیلی کی ضرورت تھی اور اب یہ تبدیلی آگئی ہے، شاہد آفریدی

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی  نے کہا ہے کہ پی سی بی میں تبدیلی کی ضرورت تھی اور بورڈ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے رمیز راجہ کو میرٹ پر فیصلے کرنا ہوں گے۔وہ کرکٹ کو  سمجھتے ہیں اورتجربہ کار ہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کو محمد حفیظ اور شعیب ملک کی ضرورت ہے، دونوں کو  عالمی کپ میں ...

Read More »

اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی

لاہور: ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز برابر ہونے پر بھی اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی۔کنگسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی بولرز کی مسلسل محنت بالآخر رنگ لے آئی اور وہ کیریبیئن مزاحمت کو کچلنے میں کامیاب ہوگئے،میزبان ٹیم نے 7وکٹ پر 159رنز بنائے تھے کہ بارش کی مداخلت کے سبب کھیل روکنا پڑا،چائے کا وقفہ ...

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے اور شاہین شاہ آفریدی صف اول کے 10 بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی پہلی دس بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ پانےمیں کامیاب ...

Read More »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا

لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نے استعفے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس میں صدر پی او اے نے واضح کیا کہ پاکستان اولمپک ایک خود مختار ادارہ ہے جو آئی او سی چارٹر کے تحت کام کرتا ہے، چند لوگ مل کر حکومت کو پی او اے کے متعلق غلط حقائق ...

Read More »

فواد نے انضمام کو بھی اپنے گن گانے پر مجبورکردیا

کراچی: فواد عالم نے انضمام الحق کو بھی اپنے گن گانے پر مجبور کردیا۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین ٹیم میں واپسی کے بعد مسلسل عمدہ پرفارم کررہے ہیں، وکٹ پر سیٹ ہونے بعد بڑا اسکور بنا کر دم لیتے ہیں، ادھر شعیب اختر نے فواد کو جینیئس قرار دے دیا, وہ کہتے ہیں کہ بیٹسمین دل ...

Read More »

کنگسٹن ٹیسٹ؛ دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا۔کنگسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے تھے۔ محمد رضوان 22 اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow