Author Archives: akhtarsahu

پاکستان میں نئی حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت رہے گی، بلوم برگ

نیویارک: بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اُسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔مالیات کے عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے ...

Read More »

پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے حکومت کو کس کو دینی ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے۔ترک میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ جو سادہ اکثریت ظاہر کرے گا وہ حکومت بنائے گا۔ پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے۔نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی بنیادی ...

Read More »

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ انتشار اور پولرائزیشن 250 ملین آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے ...

Read More »

Read More »

وزیراعظم کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات کے انعقاد کو کامیاب قرار دیتے ہوئے مبارک باد پیش کی ہے۔نگراں وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم، الیکشن کمیشن، عبوری صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتخابی عملے میڈیا اور تمام متعلقہ ...

Read More »

6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار

کراچی: اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ بچے کے اغوا میں سگا چاچا ملوث نکلا، پولیس نے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیرآباد تھانے کےعلاقے اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ معصوم بچے عمر کو نامعلوم ملزمان اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے تھے، اغواء کاروں نے بیرون ملک مقیم بچے کے والد سے بذریعہ ...

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین ان پیغام رساں ایپلی کیشنز سے ہوجائیں ہوشیار!

بریٹی سلوا: ایک سیکیورٹی کمپنی نے اینڈرائیڈ صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر موجود متعدد پیغام رساں ایپلی کیشنز ایسے میلویئرز رکھتی ہیں جو صارفین کے واٹس ایپ کے نجی پیغامات کو چراتے ہوئے ان کا کیمرا استعمال کرسکتی ہیں۔سیکیورٹی کمپنی ای سیٹ کے مطابق یہ نقصان دہ ایپس ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد ریموٹ ایکسیس ٹروجن ...

Read More »

مشہور ٹک ٹاکر کی امیزون پر فولڈیبل گھر خریدنے کی ویڈیو وائرل

لاس اینجس:  حال ہی میں ایک ٹک ٹاکر نے اپنے نئے فولڈ ایبل گھر کی نمائش کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے اس نے آن لائن مارکیٹ پلیٹ فارم امیزون سے خریدا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ مشہور ٹک ٹاکر جیفری بریانٹ نے حالیہ ویڈیو میں اپنے نئے ...

Read More »

سشمیتا سین کی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ شادی؟ اداکارہ کا بیان آگیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین نے اپنے بوائے فرینڈ روہمن شول سے شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یہ خبر زیرِ گردش تھی کہ سشمیتا سین بہت جلد اپنے بوائے فرینڈ روہمن شول کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں، اداکارہ کے مداح بھی اس خبر کے بعد اُن کی شادی کے ...

Read More »

عام انتخابات 2024؛ شاہین نے اپنی رائے کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک: ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انتخابات 2024 سے متعلق اپنے رائے کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عوام سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا مشورہ دیدیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow