Author Archives: akhtarsahu

امریکا میں سڑکوں پر اچانک بننےوالے گڑھے (سِنک ہول) بننے کا عمل تیز ہوچکا ہے

نیویارک: امریکا میں سڑکوں پر اچانک بننےوالے گڑھے (سِنک ہول) بننے کا عمل تیز ہوچکا ہے اور حال ہی میں نیویارک کے باہر ایک گڑھا بننے سے 70 سال خاتون 6 فٹ گہرائی میں جاگریں اور انہیں بچانے والے دیگر دو افراد بھی اس میں گرگئے۔ تاہم امدادی اداروں نے اسے بمشکل بچایا۔یہ واقعہ سفوک کاؤنٹی، لانگ آئی لینڈ میں رونما ...

Read More »

4/2/2023

Read More »

نبیل خان سنیئر رپورٹر کوئٹہ

Read More »

اپیکس کمیٹی اجلاس؛ دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیراعظم کی زیر صدارت گورنرہاؤس پشاورمیں منعقدہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے دہشت گردی کا یکجا ہوکر مقابلہ کرنے پراتفاق کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں کیے گئے فیصلے 7 فروری کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں ...

Read More »

قرآن مقدس کی بے حرمتی کرنے والے راسموس پالوڈان کو سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک روم چوک پر سرعام سنگسار کیاجائے

بہاولپور: قرآن مقدس کی بے حرمتی کرنے والے راسموس پالوڈان کو سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک روم چوک پر سرعام سنگسار کیاجائے۔بہاولپور کے قراء کرام کا پشاورکے پولیس لائنز کے سینکڑوں شہداء اور ان کے لواحقین سے اظہار ہمدردی بہاولپور سمیت ملک بھر کے مساجد کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے رہنما قاری مونس بلوچ ...

Read More »

3/2/2023

Read More »

پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، طالبان حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی۔ پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات کرنا چاہئیں۔افغان وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش ...

Read More »

سجل علی کو جمائما کی فلم میں کیوں کاسٹ کیا؟ بھارتی ڈائریکٹر نے وجہ بتادی

لندن: بھارتی فلم ڈائرکٹر شیکھر کپور نے سجل علی کو جمائما کی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ڈائرکٹر شیکھر کپورکا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سجل علی کو فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے بہت سے لوگوں نے کہا تھا۔ سجل علی نے اپنی آڈیشنز بھی بھیجیں ۔ وہ بہت خوبصورت ہیں اور ...

Read More »

امریکا کی جنگی مشقیں صورتحال کو ریڈ لائن کی انتہا پرلے جا رہی ہیں، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جنگی مشقیں صورتحال کو ریڈ لائن کی انتہا پر لے جارہی ہیں۔شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی اتحادیوں کے ساتھ مشترکا جنگی مشقیں ریڈ لائن کی انتہا ہیں جس سے جزیرہ نما کوریا سنگین  جنگ کا شکار ...

Read More »

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی: پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں ان کی رہائشگاہ گرفتار کرکے میڈیکل چیک اپ کے بعد تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا، ان کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے۔ مقدمہ پیپلز پارٹی راولپنڈی کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow