Author Archives: akhtarsahu

بھارتی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں

ممبئی: بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے  گھر سے برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکارہ  اپرنا نائر سے متعلق  اطلاع مقامی اسپتال کی انتظامیہ نے دی جہاں ان کی لاش لائی ...

Read More »

ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

ایشیاکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میچ سے قبل شائقین کرکٹ کی خوشخبری سامنے آگئی۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیاکپ کے اہم معرکے سے قبل موسم کی صورتحال پھر تبدیل ہوگئی، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔دوسری جانب ویدر رپورٹس میں بھی روایتی حریفوں کے درمیان ٹاکرے کے دوران بارش ...

Read More »

ٹک ٹاکر مہک بخاری، والدہ کو2 پاکستانیوں کوقتل کرنے پرعمر قید

لیسٹر: برطانیہ میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور والدہ کو 2 پاکستانیوں  کو قتل کرنے پرعمر قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر کی عدالت نے 2 نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے جرم میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ عنصرین بخاری سمیت چار افراد کو عمر قید  جبکہ دیگر 3 افراد کو ...

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں خارج کردیں۔ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ہاؤس کو جلانے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے فواد چوہدری کی عدم پیشی پر عبوری ضمانت خارج کردی۔دریں اثنا سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے  ...

Read More »

مہنگائی، بجلی کے زائد بل، آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کراچی / لاہور: مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آج ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی۔کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اور بسیں بھی معمول سے کم ہیں۔ وکلا نے ...

Read More »

مصر میں 2 سو سال پُرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی

قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور قیمتی نوادارت سے مزین تاریخی اہمیت کی حامل مسجد ’ہلال البیہ‘  آثار قدیمہ کی زیر انتظام تھی۔مسجد کی تعمیرات قدیم ...

Read More »

دہلی کانفرنس میں بندروں کو بھگانے کے لیے ماہر عملہ تعینات

نئی دہلی: بھارت میں جی 20 کا غیرمعمولی اجلاس ہورہا ہے جہاں تین کروڑانسانوں کے ساتھ ساتھ بندر بھی بستے ہیں اور انسانی حدود میں گھس آتے ہیں۔ اب انہیں کانفرنس سے دور رکھنے کے لیے خاص تربیت یافتہ ’بندروالا‘ عملہ تعینیات کیا گیا ہے جبکہ خوفناک بندروں کے کٹ آؤٹ اور تصاویر جگہ جگہ لگائی جارہی ہیں۔اگلے ہفتے منعقد ہونے ...

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن کس اسٹار کی رشتے دار ہیں سامنے آگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن کس اسٹار کی رشتے دار ہیں سامنے آگیا۔متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کیرتی سنن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ بالی ووڈ میں ’باہر‘ سے آئی ہیں یعنی ان کا کوئی قریبی دوست یا رشتے دار بالی ووڈ سے تعلق نہیں رکھتا تاہم یہ خیال غلط ہے۔بھارتی میڈیا کے ...

Read More »

روس کا یکم ستمبر سے اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان

ماسکو: روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس سے مسلم برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انھوں نے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 25 ملین مسلمان آبادی والے ملک روس نے یکم ستمبر سے اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کردیا جسے مسلم کمیونیٹی نے کافی سراہا ہے۔یاد ...

Read More »

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا مقصد عمران خان کی جان کو تحفظ دینا ہے، جج

اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ معلوم نہیں عمران خان کو اٹک جیل سے باہر لانے پر کوئی حادثہ پیش آجائے اسی لیے وہیں سماعت ہوئی اور جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، جوڈیشل کمپلیکس پیش نہ کرنے کی وجہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow