Author Archives: akhtarsahu

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکی حکومت نے ایران پر نئی پانبدیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں ایران پرمزید پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی پابندیوں کا مقصد ایران کو غیر قانونی طریقے سے تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے روکنا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے ...

Read More »

محمد رضوان اللہ ڈویژنل بیوروچیف

Read More »

30/9/2022

Read More »

میری آڈیو لیکس میں عمران خان اور اس کا کوچ ملوث ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج شکل دیکھنا چاہتی ہوں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں ، اللہ تعالی نے آج نواز ...

Read More »

مقامی نمائندوں سمیت سابقہ اور موجودہ حکمران صوبہ کے حوالے سے کھوٹے سکے ثابت ہوئے

بہاولپور: مقامی نمائندوں سمیت سابقہ اور موجودہ حکمران صوبہ کے حوالے سے کھوٹے سکے ثابت ہوئے۔ سیاسی جلادوں نے ہوس و اقتدار زر کی خاطر تختِ لاہور کا انتظامی و سیاسی قد بڑھانے کے لئے لاکھوں ایکڑ اراضی معدنیات سمیت بہاولپور کی معصوم آبادی اور آمدنی پر قبضہ جمالیا۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما ...

Read More »

ملکی معیشت کے دیوالیہ پن میں اسحق ڈار کا کردار

تجزیہ : ایس۔اے۔صہباِئی اسحاق ڈار آرمی کہ جہاز میں واپس آگیا اگر آرمی چیف خود استقبال کرتے لال کارپٹ بچھا کہ آرمی سلامی دیتی اور انکو توپوں کی سلامی بھی دے دیتے تو اس قوم کے منہ پر صحیح طمانچہ لگتا کہ کرپٹ شخص کو جب چاہے اسٹیبلشمنٹ بھگا دے جب چاہے واپس لا کر وزیر بنا دے۔اسحاق ڈار کی ...

Read More »

تہرے قتل کا فیصلہ عدالت نے تین بار سزائے موت کا حکم سنا دیا

میاں چنوں ( ارشد چوہدری سے) تہرے قتل کا فیصلہ عدالت نے تین بار سزائے موت کا حکم سنا دیا تفصیلات کے مطابق تین افراد کے قتل کے اہم کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم ملک اظہر کو تین بار سزائے موت اور چھ لاکھ روپے جرمانے حکم سنا دیا جبکہ ملزم مظہر کو عدم ثبوت کی ...

Read More »

صوبہ تحریک کو مزید وسعت ،مظبوط اور مؤثر بنانے کے لئے بہاولپور قومی اتحاد کا قیام عمل میں لایاگیا۔

بہاولپور: صوبہ تحریک کو مزید وسعت ،مظبوط اور مؤثر بنانے کے لئے بہاولپور قومی اتحاد کا قیام عمل میں لایاگیا۔نو منتخب عہدیداروں میں محترمہ آسیہ کامل چیئرمین ،جنرل سیکرٹری رؤف رحمان، سیکرٹری اطلاعات عبدالکریم جبکہ پروفیسر مدہت کامل حسین صدر کی حیثیت سے شامل ہیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور شعبہ خواتین کی مرکزی صدر مسز شمیم ...

Read More »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گرکرتباہ،2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹربلوچستان کے علاقے ہرنائی میں گرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات فلائنگ ...

Read More »

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow