Author Archives: akhtarsahu

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام ، دو مزید پولیس شہداء کے اہلخانہ کو ذاتی گھر دے دئیے

لاہور(چوہدری مجاہد حسین)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام ، دو مزید پولیس شہداء کے اہلخانہ کو ذاتی گھر دے دئیےکانسٹیبل سیف اللہ شہید کے اہلخانہ کو گوجرانوالہ کی نجی ہاؤسنگ سکیم میں 01 کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر خرید کر دیا گیا، کانسٹیبل محمد اکبر شہید کے اہل خانہ کو رحیم یار خان کے عباسیہ ٹاؤن ...

Read More »

افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر ملکی شہری کو ملازمت، پناہ، غیر قانونی امداد یا مکان، دکان، دفتر کرائے پر دینے والوں کی شامت آ گئ

لاہور(چوہدری مجاہد حسین ) افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر ملکی شہری کو ملازمت، پناہ، غیر قانونی امداد یا مکان، دکان، دفتر کرائے پر دینے والوں کی شامت آ گئی۔پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کے مشن کے تحت ڈیپورٹیشن امپلی منٹیشن پلان پر عمل تیز ترکر دیاگیا ہے،ایسے عناصر کو ملازمت، پناہ، غیرقانونی ...

Read More »

امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

کراچی: الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدواروں کے لیے الیکشن اخراجات کے لیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رولز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ...

Read More »

آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دفاع اور سلامتی کے امور سمیت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیاقبل ازیں وفد نے جوائنٹ اسٹاف ...

Read More »

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مکمل طور پر کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اور کینڈین خدشات پر انویسٹیگیشن کو قریب سے دیکھ رہا ...

Read More »

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب آج شام ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اپنے اہلخانہ سمیت مہندی کی تقریب کیلئے اودے پور پہنچ گئے ہیں۔پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے پور کے ایئرپورٹ کو خصوصی طور پر ...

Read More »

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر کمرہ عدالت میں سماعت سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن بروقت ہونے چاہئیں ...

Read More »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری

کراچی: کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ کا آغاز ہوا اور ڈالر 99 پیسے کی کمی سے 291 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں ڈالر کی قدر کم ہونے کا رجحان برقرار ...

Read More »

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو ہم بھی کریں گے، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے توہم بھی کریں گے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں سعودی ولی عہد محممد بن سلمان نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوئے تو سعودی عرب بھی سیکورٹی اور طاقت کے توازن کے لیے جوہری ہتھیار حاصل کرے گا۔انہوں نے ...

Read More »

بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کیس میں ایف آئی اے کی  تحقیقات کے خلاف اسلام آؓباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس عدالت میں مرکزی کیس پہلے ہی زیر سماعت ہے۔ عدالت نے 18 ستمبر کو ایف آئی اے کو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow