Author Archives: akhtarsahu

آمریت کے خنجر سے درندوں،جلادوں اور سیاسی یزیدوں نے 1960 میں ستلج دریا 1970 میں بہاولپور صوبہ اور 16 دسمبر 1971 میں مشرقی پاکستان بھی ڈکار گئے

بہاولپور: میاں محمد قاسم اویسی،میاں سردار احمد اویسی اور میاں منظور احمد اویسی کی روحانیت اور طرزِ سیاست کے امین میاں خالد اویسی نے کہا ہے کہ آمریت کے خنجر سے درندوں،جلادوں اور سیاسی یزیدوں نے 1960 میں ستلج دریا 1970 میں بہاولپور صوبہ اور 16 دسمبر 1971 میں مشرقی پاکستان بھی ڈکار گئے۔تکمیلِ پاکستان کے بعد تعمیرِ پاکستان کے ...

Read More »

روزنامہ کرائم میل ملتان

Read More »

سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: سابق صدر مملکت ممنون حسین  طویل علالت کےبعد کراچی میں انتقال کرگئے ممنون حسین سرطان کےمرض میں مبتلا تھے۔سابق صدر مملکت ممنون حسین طویل علالت کےبعد کراچی میں انتقال کرگئے وہ سرطان کےمرض میں مبتلا تھے۔ وہ کچھ روز سے آغا خان اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔ ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے منتخب ...

Read More »

کیا کترینہ کیف شادی کرنے جارہی ہیں اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

ممبئی: بالی ووڈ کی ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان معاشقے کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں تاہم اس مرتبہ اداکارہ کا شادی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔اداکارہ کترینہ کیف بالی ووڈ کی کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ان کی فلم ’عجب پریم ...

Read More »

ترک صدر کا یغور مسلمانوں پر جبر اور تشدد پر چینی ہم منصب کو ٹیلی فون

انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو میں سنکیانگ میں یغور مسلمانوں پر جبر اور تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کیا اور دو طرفہ تعلقات سمیت سنکیانگ میں ...

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشکوک شخص اسلحے سمیت گرفتار

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتارکیا گیا جس سے پستول برآمد ہوا ہے۔ملک کی انتہائی حساس عمارت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کے قبضے سے پستول بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مشکوک شخص بہت دیر تک اسلحے سمیت پارلیمنٹ ہاؤس کے ارد گرد منڈلا رہا ...

Read More »

مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے ابھی سے شور مچانا شروع کردیا، یہ دونوں سمجھتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں یہ مقبول ہیں، آزاد  ...

Read More »

نیب کی سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس کی سفارش

اسلام آباد: نیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف،  سابقہ چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق اور دیگر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ملزمان ہیں۔ نیب کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجف قلی مرزا کی سربراہی میں نیب کراچی کے ریجنل بورڈ کا اجلاس ہوا، جس مختلف شکایات، انکوائریز اور ...

Read More »

شائن والی بال ٹورنامنٹ جمال پور کا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر تحریک انصاف بہاؤل پور سید تحسین نواز گردیزی ۔شیخ عثمان بلال کونسلر ۔صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی تھے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا

حاصل پور (عمران شاہ نقوی سے )شائن والی بال ٹورنامنٹ جمال پور کا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر تحریک انصاف بہاؤل پور سید تحسین نواز گردیزی ۔شیخ عثمان بلال کونسلر ۔صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی تھے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا ...

Read More »

یوروکپ میں شکست پر برطانیہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 50 افراد گرفتار

لندن: یوروکپ کے فائنل میں برطانیہ نے 55 سال بعد ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے کا تاریخی موقع برتری حاصل کرنے کے باوجود پینالٹی شوٹ میں گنوا دیا جس پر ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے جب کہ 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطاب ق کورونا وبا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow