Author Archives: akhtarsahu

افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ بہت ہوگیا اب پاکستان پر الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے اور اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ ...

Read More »

پی ڈی ایم کا حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور جلسوں کا اعلان

اسلام آباد: پی ڈی ایم نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور حکومتی مخالف جلسے شروع کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت 29 اگست کو کراچی میں جلسہ کیا جائے گا۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس (ن) لیگ سیکریٹریٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی زیر صدارت ...

Read More »

نائجر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیامے: مغربی افریقی ملک نائجر میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 17 دیہاتیوں کو ہلاک اور اور متعدد کو زخمی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوب افریقی ملک نائجر میں نامعلوم مسلح شخص نے جنوب مغربی دیہات میں اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میئرہیلیڈو زیبو کے مطابق یہ واقعہ ...

Read More »

کنگسٹن ٹیسٹ؛ دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا۔کنگسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے تھے۔ محمد رضوان 22 اور ...

Read More »

انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

معروف امریکی اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب برائے مہاجرین انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا اور پہلی ہی پوسٹ افغان خواتین کے نام کردی۔انجلینا جولی نے آج انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا ہے اور ایک ہی دن میں ان کے فالوورز کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ امریکی اداکارہ نے اپنی پہلی پوسٹ میں افغانستان ...

Read More »

16 برس سے غار میں جانوروں کے ساتھ رہنے والا سربیائی باشندہ

سربیا: سربیا کے ایک شخص کا عالمی ذرائع ابلاغ میں غیر معمولی چرچا ہورہا ہے جو گزشتہ 16 سال سے شہری زندگی سے دور ایک غار میں رہ رہا ہے جہاں وہ ایک بہت بڑے خنزیر سمیت کئی جانوروں کے ساتھ رہائش پذیر ہے۔سربیائی شہری پینٹا پیٹرووِچ سربیا کے مشہور دریا گریڈائسنیکا کے پاس ایک غار میں رہائش پذیر ہے اور ...

Read More »

کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیے عالمی ادارہ صحت نے تحقیقی گروپ بنا دیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیق کے لیے نئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے ماہرین سے گروپ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیق کے لیے ایک مشاورتی گرپ تشکیل دیا ہے۔ 25 ماہر ...

Read More »

فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

کیلی فورنیا : ٹیکنالوجی کے میدان میں سر فہرست کمپنیاں  بھی افغانستا ن میں امریکا اور نیٹو افواج کے لیے کا م کرنے والے افراد کو طالبان سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے میدان میں آگئیں ہیں۔فیس بک، ٹوئٹر، لنکڈ ان نے افغانستان میں امریکا نواز اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے وابستہ افراد کے تحفظ کے لیے مختلف طریقے ...

Read More »

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں معمولی کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1781 ڈالر تک پہنچ گئی، جس کے بعد کاروباری ...

Read More »

ملک میں مزید 3084 افراد کورونا کا شکار، 65 مریض جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز مزید 3084 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ 65 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 53 ہزار 770 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3084 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، اس طرح مثبت کیسز کی شرح 5.73 فیصد رہی۔ملک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow