Author Archives: akhtarsahu

بھارت میں اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ کیخلاف کسان سڑکوں پر آگئے

ممبئی: بھارت میں اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’بیل باٹم‘ کے خلاف کسان سڑکوں پر آگئے ہیں۔بالی ووڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹیم‘ طویل انتظار کے بعد پچھلے ہفتے ہی بھارت اور دیگر چند ممالک میں نمائش کے لیے ریلیز ہوئی ہے۔ فلم میں جہاں اکشے کمار کی اداکاری کو سراہا گیا وہیں منفی تبصرے پر ...

Read More »

مہکتا ہوا، خوشبودار تارکول تیار

وارسا: پولینڈ کی دو کمپنیوں نے باہمی اشتراک سے ایسا تارکول (ایسفالٹ) تیار کرلیا ہے جس میں سے خوشبو آتی ہے اور سڑک بنانے والے کارکنان کو ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے۔ان میں سے ایک تعمیراتی کمپنی ’’بیوڈی میکس‘‘ جبکہ دوسری آئل ریفائنری ’’لوٹوس‘‘ ہے۔خبروں کے مطابق، ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ سڑکیں بناتے دوران عام استعمال ہونے والے ...

Read More »

سستی، کاہلی اور آرام پسندی کا نتیجہ… فالج کا حملہ!

کیلگری: کینیڈین ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ دن میں گھنٹوں ایک ہی جگہ پر بیٹھے رہتے ہیں اور چلنے پھرنے یا جسمانی مشقت سے جی چراتے ہیں، ان میں فالج کا خطرہ بھی دوسروں کی نسبت زیادہ ہوجاتا ہے۔ریسرچ جرنل ’’اسٹروک‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی یہ تحقیق کینیڈا میں 2000 سے 2012 تک جاری رہنے ...

Read More »

خفیہ ہوائی اڈے کے بعد… خفیہ خلائی اڈّہ!

نارتھ کیرولائنا: امریکی کمپنی ’’کولنز ایئرواسپیس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایک نجی ادارے کی جانب سے نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول کےلیے مددگار ٹیکنالوجی وضع کرنے کا ٹھیکا ملا ہے جس کی مالیت 26 لاکھ ڈالر ہے۔لیکن وہ نجی ادارہ کونسا ہے؟ اس بارے میں کولنز ایئرواسپیس نے کچھ بھی بتانے سے معذرت ...

Read More »

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی فون سے زیادہ ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی موبائل فون سے زیادہ ہوگئی ہے۔گزشتہ 7 ماہ (جنوری تا جولائی 2021) کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ 22 لاکھ 70  ہزار موبائل فون تیار کئے جب کہ اسی عرصے میں درآمد شدہ موبائل فون کی تعداد 82 لاکھ 90 ہزار ریکارڈ کی گئی یہ رجحان ...

Read More »

از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے۔قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے ازخودنوٹس لینے کے طریقہ کار کے کیس کی سماعت کی۔ ...

Read More »

ایم ایس ڈاکٹر رابعہ وحید نے کہا ہے کہ شانگلہ کے عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات مہیا کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں

شانگلہ الپوری( رضاشاہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری کے ایم ایس ڈاکٹر رابعہ وحید نے کہا ہے کہ شانگلہ کے عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات مہیا کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں شانگلہ ایک پسماندہ ضلع ہے اور یہاں کے مکینوں کو زندگی کے بہتر سہولیات میسر میں ہیں یہاں کے اکثر لوگ محنت مزدوری کرنے کیلے ...

Read More »

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر ہمارا مذاق اڑایا گیا لیکن اب دنیا میں سب اسے اپنا رہے ہیں، وزیر اعظم

شیخوپورہ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاوَن پر ہمارا مذاق اڑایا گیا یہ پالیسی اب دنیا میں سب اپنا رہے ہیں۔شیخوپورہ میں رکھ جھوک اسمارٹ جنگل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے ملک میں خود جنگلات کو تباہ ہوتے دیکھا ہے، پاکستان سے جیسے جیسے جنگلات ...

Read More »

افغانستان کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا افغانستان کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا عندیہ دے دیا۔چیرمین سینٹ سے ملاقات کے بعد بات کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ نئے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ستمبر کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا۔اسد قیصر سے صحافی نے سوال کیا کہ دنیا بھر کے پارلیمان ...

Read More »

خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، ترجمان افغان طالبان

دوحا: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی میں کرتے ہیں، پاکستان کا طالبان پر کوئی اثر و ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow