Author Archives: akhtarsahu

از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے۔قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے ازخودنوٹس لینے کے طریقہ کار کے کیس کی سماعت کی۔ ...

Read More »

ایم ایس ڈاکٹر رابعہ وحید نے کہا ہے کہ شانگلہ کے عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات مہیا کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں

شانگلہ الپوری( رضاشاہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری کے ایم ایس ڈاکٹر رابعہ وحید نے کہا ہے کہ شانگلہ کے عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات مہیا کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں شانگلہ ایک پسماندہ ضلع ہے اور یہاں کے مکینوں کو زندگی کے بہتر سہولیات میسر میں ہیں یہاں کے اکثر لوگ محنت مزدوری کرنے کیلے ...

Read More »

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر ہمارا مذاق اڑایا گیا لیکن اب دنیا میں سب اسے اپنا رہے ہیں، وزیر اعظم

شیخوپورہ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاوَن پر ہمارا مذاق اڑایا گیا یہ پالیسی اب دنیا میں سب اپنا رہے ہیں۔شیخوپورہ میں رکھ جھوک اسمارٹ جنگل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے ملک میں خود جنگلات کو تباہ ہوتے دیکھا ہے، پاکستان سے جیسے جیسے جنگلات ...

Read More »

افغانستان کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا افغانستان کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا عندیہ دے دیا۔چیرمین سینٹ سے ملاقات کے بعد بات کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ نئے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ستمبر کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا۔اسد قیصر سے صحافی نے سوال کیا کہ دنیا بھر کے پارلیمان ...

Read More »

خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، ترجمان افغان طالبان

دوحا: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی میں کرتے ہیں، پاکستان کا طالبان پر کوئی اثر و ...

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے اور شاہین شاہ آفریدی صف اول کے 10 بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی پہلی دس بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ پانےمیں کامیاب ...

Read More »

لازوال محبت: یہ جوڑا 1600 سال سے ایک دوسرے کو آغوش میں لیے دفن ہے

بیجنگ: چینی صوبے شانکشی کے شہر داتونگ سے دریافت ہونے والی 1,600 سال قدیم قبر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کی آغوش میں اس طرح دفن ہیں کہ جیسے وہ مرنے کے بعد بھی ہمیشہ ساتھ رہنے کی قسم نباہ رہے ہوں۔یہ قبر اس قدیم قبرستان کا حصہ ہے جو گزشتہ برس داتونگ میں کھدائی کے دوران برآمد ہوا ...

Read More »

زیادہ پانی پینے کی عادت سے دل کی حفاظت بھی ہوتی ہے، تحقیق

میری لینڈ: امریکا میں کئی سال تک جاری رہنے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہوتی ان کا دل بھی زیادہ محفوظ اور صحت مند رہتا ہے۔یہ تحقیق نیشنل انٹسی ٹیوٹ آف ہیلتھ، امریکا کے ماہرین نے کی ہے جس کے نتائج یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی حالیہ کانگریس میں ...

Read More »

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ پر فل پیج ’اسکرالنگ‘ اسکرین شاٹ لینے کا آسان طریقہ

سلیکان ویلی: واٹس ایپ ہمارے معمولات زندگی کی ایک اہم ایپ بن چکی ہے۔ واٹس ایپ کے ویب فیچر نے استعمال کنددگان کی زندگی کو بہت سہل کردیا ہے اور اب ڈیسک ٹاپ ورژن واٹس ایپ کے استعمال کندگان کا اہم ٹول بن چکا ہے، خصوصاً کورونا کے بعد ورک فرام ہوم نے اس کی اہمیت کو مزید اجاگر کردیا ہے۔واٹس ایپ ...

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شام کو گندم بطور امداد فراہم کرنے کی منظوری بھی دی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow