Author Archives: akhtarsahu
کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندو انتہا پسند پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ اداکارہ اس سلسلے میں بی جے پی کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں ...
Read More »دورہ آسٹریلیا؛ دوسرے ٹیسٹ سے پہلے قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا
میلبرن: دورہ آسٹریلیا میں دوسرے ٹیسٹ سے پہلے قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔میلبرن میں نعمان علی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے نعمان علی سیریز کے بقیہ دونوں میچز میں سلیکشن کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔نعمان علی آج ہسپتال سے ڈسچارج ...
Read More »پرویز الہیٰ دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل
راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کا جیل اسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ دل کی تکلیف کے باعث پرویز الہٰی کو راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔حکام کا کہنا ہے چوہدری پرویز الہٰی نے گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی ...
Read More »جب مرضی معصوم جب مرضی لاڈلا بنادو، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی ضمانت منظوری پر کہا ہے کہ جب مرضی معصوم جب مرضی لاڈلا بنادو عوام بھیڑ بکریاں ہیں۔پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد تحریک پر نااہل نے جیب سے کاغذ نکالا اور کہا امریکا نے ...
Read More »آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت
پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ ...
Read More »










