شائن والی بال ٹورنامنٹ جمال پور کا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر تحریک انصاف بہاؤل پور سید تحسین نواز گردیزی ۔شیخ عثمان بلال کونسلر ۔صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی تھے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا

حاصل پور (عمران شاہ نقوی سے )شائن والی بال ٹورنامنٹ جمال پور کا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر تحریک انصاف بہاؤل پور سید تحسین نواز گردیزی ۔شیخ عثمان بلال کونسلر ۔صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی تھے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ راے علی شیر کھرل شیخ عرفان نے جمال پور میں والی بال ٹورنامنٹ منعقد کروایا۔ جس کے فائنل کے مہمان خصوصی ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور سید تحسین نواز گردیزی رہنماء چیمہ گردیزی گروپ۔کونسلر شیخ عثمان بلال شیخ مصطفی عرف گڈو بھائی صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے ۔صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلا نی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ سید تحسین نواز گردیزی صاحب نے جیتنے والی ٹیم کو نقد انعام اور ٹرافی دی جیتنے اور ہارنے والی ٹیم کو گولڈ میڈل بھی پہنائے اور اس موقع پر کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور فوری ہل کرنے کی یقین دہانی کروایں اس موقع عوام سے خطاب کرتے ہوئے سید تحسین نواز گردیزی صاحب نے کہا کہ میرا خاندان ہمیشہ عوام میں رہا ہے غریب عوام کے دوکھ سکھ کو اپنا دوکھ سمجھتے ہیں انشاءاللہ علاقے ہٹھاڑ میں اب رونقیں بحال ہوں گی کھیلوں کلیے جلد گراؤنڈ بھی بنائے جائے گے۔ کونسلر شیخ عثمان بلال نے سید تحسین نواز گردیزی کا شکریہ ادا کیا ۔۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow