پرانی دوا سے گردے کے کینسر کےعلاج کی امید روشن

لندن: ہمارے پاس پہلے سے موجود ایک اہم دوا کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس سے گردے کے کینسر سے شفایابی کے بعد اس کےدوسرے حملے کو روکا جاسکتا ہے۔اس دوا کی فیز تھری طبی آزمائش کے نتائج سامنے آگئے ہیں اور یورپی ایسوسی ایشن آف یورولوجی کانگریس میں اس کی روداد پیش کی گئی ہے۔ اس اہم تحقیق کا مقصد آپریشن کے ذریعے گردے کی سرطانی رسولیاں نکالنے کے بعد گردوں کو سرطان کے دوسرے حملے سے بچانا تھا جس کا واضح طریقہ اس سے قبل موجود نہ تھا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow