یہ پروٹین پسینے میں چکنائی خارج کرکے وزن بھی کم کرسکتا ہے

پنسلوانیا: امریکی سائنسدانوں نے ’ٹی ایس ایل پی‘ کہلانے والے ایک پروٹین کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ وہ پسینے کے ذریعے جسم سے چکنائی خارج کرکے وزن کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں ماہرین کی یہ ٹیم ذیابیطس کے علاج پر تحقیق کر رہی ہے جس میں امنیاتی نظام (امیون سسٹم) کے ایک پروٹین ’تھائیمک اسٹارمل لمفو پوئیٹن (TSLP) کا مطالعہ کیا جارہا ہے۔

ویسے تو ’ٹی ایس ایل پی‘ کا تعلق دمے اور کئی طرح کی الرجی سے ثابت ہوچکا تھا لیکن بعض حالیہ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہی پروٹین جسم میں توانائی کے استعمال یعنی میٹابولزم میں بھی باقاعدگی لاتا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow