کیریبیئن جزائر سے پاکستانی طوفان ٹکرانے کو تیار

لاہور: کیریبیئن جزائر سے پاکستانی طوفان ٹکرانے کو تیارہے تاہم سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آج ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مقابل ہوں گی، برج ٹاؤن کے کنگسٹن اوول اسٹیڈیم میں گرین شرٹس کئی سوال ذہن میں لیے میدان سنبھالیں گے،انگلینڈ میں مڈل آرڈر بیٹنگ ناکام رہی،بولرز کی حوصلہ شکن کارکردگی سے بھی اعتماد متزلزل ہوا،بحالی کیلیے غیر معمولی کارکردگی پیش کرنے کی ضرورت ہوگی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow