وفاقی ٹیکس محتسب نے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائدکرپشن کے الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کے ماتحت ادارے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائد کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔’’ وفاقی ٹیکس محتسب کو لیاقت کمال نامی شخص کی جانب سے شکایت موصول ہوئی جس میں آر ٹی او فیصل آباد کے افسران و اہلکاروں پر کرپشن کے  الزامات عائد کیے گئے تھے۔مذکورہ شکایت پر وفاقی ٹیکس محتسب نے آر ٹی او فیصل آباد کی انسپکشن کیلئے چیف کمشنر ایل ٹی یو لاہور قیصر اقبال، وفاقی ٹیکس محتسب کے مشیر عبدالرحمٰن ڈوگر اور سید پرویز علی شاہ مشیر وفاقی ٹیکس محتسب پر مشتمل خصوصی انسپکشن ٹیم تسکیل دی جس نے معاملہ کی چھان بین کی۔انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شکایت کنندہ کی جانب سے عائد الزامات درست ثابت نہیں ہوئے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow