شانِ حُریت عاشقِ پاکستان سید علی گیلانی،نظام الدین اویسی،ارشاد احمد شاد کی خوشدامن،جاوید اور جمشید کریم کی والدہ شہر خاموشاں میں خاک نشین ہوگئے

بہاولپور: نشانِ حُریت عاشقِ پاکستان سید علی گیلانی،نظام الدین اویسی،ارشاد احمد شاد کی خوشدامن،جاوید اور جمشید کریم کی والدہ شہر خاموشاں میں خاک نشین ہوگئے۔ آزادی کشمیر اور صوبہ بحالی کے لئے شہیدوں،اسیروں اور غازیوں سمیت خاندانِ عباسیہ، گیلانی،بخاری،گردیزی،درانی،چنڑ،بلوچ اور دیگر اقوام کے مثالی کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ان خیالات کا اظہار شعبہ خواتین سمیت مرکزی، صوبائی اور مقامی رہنماؤں مخدوم غلام مجتبیٰ بخاری،قاری مونس بلوچ،رانا جلیل،مسز شمیم عباسی،زنیرا بلوچ،سائرہ سعید،سائرہ مراد،فرازنہ عزیز،صاحبزادہ شعیب احمد،راؤ جاوید عثمانی،میاں فیاض بھٹی اور دیگر نے مشترکہ تعزیتی بیان میں کیا۔انہوں نے سوگوار خاندانوں سے فرداً فرداً تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں خصوصی مُقام فرماتے ہوئے تمام لواحقین کو غم جدائی برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔آمین ۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

امریکہ میں افضل بلوچ کے بعد حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ (برادر مونس بلوچ ماموں ریاض بلوچ اور سعید بلوچ) کے چچا بھی خاک نشیں ہوگئے

بہاولپور(چوہدری اجمل )امریکہ میں افضل بلوچ کے بعد حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow