اقرا عزیز کا شرمیلا فاروقی کی تنقید پر کرارا جواب

کراچی: اقرا عزیز نے اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹ پر شرمیلا فاروقی کی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔حال ہی میں ماں بننے والی اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے شوہر  یاسر حسین اور بیٹے کبیر حسین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ یاسر حسین نے ماں بننے کے سفر کے دوران میری بہت مدد کی‘‘۔دوسری جانب پیپلزپارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ کی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس میں فخرکرنے کی کوئی بات نہیں، بچوں کی پرورش کی ذمہ داری صرف ماں کی نہیں ہوتی بلکہ والد کی بھی ہوتی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل

کراچی: ولیمے کی تقریب میں منال خان کی جگہ ایمن خان کودلہن ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow