بلوچستان کی عوام آج ایک عظیم سیاست دان سے محروم ہوگئی ہے رانا ابرار حسین

ٹوکیو: ‏مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر رانا ابرار حسین نے سابق وزیر اعلٰی بلوچستان و قبائلی رہنما بزرگ سیاست دان سردار عطااللّٰہ مینگل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی عوام آج ایک عظیم سیاست دان سے محروم ہوگئی ہے انہوں نے کہا کہ سردار عطااللّٰہ مینگل کی بلوچستان عوام کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ہم اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللّٰہ تعالٰی محروم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے (آمین)

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔ معروف ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow