ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لے لیا گیا

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لیے لیا گیا۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لے لیا گیا۔ ویسٹ انڈیزکے شہرجمیکا میں موجود مصباح کی  واپسی کا فیصلہ رپورٹ ملنے پر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق انہیں جہاز پرسوار ہونے کے لیے ایک نیگیٹو رپورٹ کی ضرورت ہے۔ٹیم روانگی سے پہلے مصباح الحق کا پہلا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ری ٹیسٹنگ میں بھی کوویڈ پازیٹورپورٹ آنے پرمصباح الحق ٹیم کے ساتھ سفرنہیں کرسکے تھے۔ قرنطینہ میں دس روزمکمل ہونے کے بعد مصباح الحق کا ایک بارپھر اب کوویڈ ٹیسٹ لیا گیا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات پر دورہ پاکستان ختم کردیا

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow