سید علی گیلانی کی وفات پررانا ابرار حسین نےگہرے رنج و غم کا اظہار کیا

ٹوکیو: انا للہ و انا الیہ راجعون ‏مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر رانا ابرار حسین نےکشمیری رہنما ⁧‫سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا رانا ابرار نے کہا کہ انہوں نے زندگی بھر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی مخالفت کی اور مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد میں صفِ اوّل پر رہے۔ اللہ کریم انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فر مائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔ معروف ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow