بھارتی کمپنی نے ملازمین کو ’منی ہیسٹ سیزن 5‘ دیکھنے کیلیے چھٹی دیدی

دہلی: بھارتی کمپنی نے ملازمین کو نیٹ فلکس کی معروف سیریز ’منی ہیسٹ‘ کا سیزن 5 دیکھنے کے لیے چھٹی دے دی ہے تاکہ ملازمین آرام سے گھر بیٹھ کر اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔نیٹ فلکس نے معروف ہسپانوی سیریز ’منی ہیسٹ‘ کے سیزن 5 کے ریلیز کا اعلان کردیا ہے، سیزن 5 کا پہلا حصہ 3 ستمبر جبکہ دوسرا 3 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر کے کروڑوں لوگ بےتاب ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow