لسبیلہ میں چار تھانیداروں انچارجز سمیت دو سی آئی اے انچارج کے تبادلے کی گھنٹی بج گئی

لسبیلہ: لسبیلہ میں چار تھانیداروں انچارجز سمیت دو سی آئی اے انچارج کے تبادلے کی گھنٹی بج گئی انتہائی باوثوق ذرائع کی تصدیق تفصیلات کے مطابق لسبیلہ پولیس میں ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پہ ٹرانسفر پوسٹنگ کی جا رہی ہےاس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او وندر سب انسپکٹر غلام اکبر شیخ کو سی آئی اے انچارج حب جبکہ ایس ایچ او ہائیٹ انسپکٹر محمد امین لاسی ایس ایچ او وندر ، حاصل قمبرانی کی جگہ انویسٹی گیشن آفیسر دریجی ا نسپکٹر ملک عبدالجبار رونجھو ایس ایچ او  بیلہ ، اور سی آئی اے انچارج حب انسپکٹر قادر شیخ کو ایس ایچ او  ساکران ، سی آئی اے انچارج وندر خالد حسین مگسی کو ایس ایچ او  ہائیٹ تعینات کرنے کی تیاریاں جبکہ ایس ایچ او  بیلہ انسپکٹر حاصل قمبرانی ، ایس ایچ او  ساکران محمد جان ساسولی دونوں کو لائن حاضر ہونے کے احکامات مل سکتے ہیں جبکہ سی آئی اے وندر انچارج کی پوسٹ خالی ہونے جارہی ہے جس کے لیے زور آزمائی اور رسہ کشی کے کھیل کا آغاز ہونے کو ہے سی آئی اے  انچارج وندر کی پوسٹ کا تاج کس کے سرسجے گا مزید معلومات جاری

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی پشت پناہی میں لینڈ مافیاء کے کارندے ہمارے جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوششیں کررھےہیں امیر خدرانی

حب(ریورٹ یاسین بلیدی) خدرانی قبیلہ کےسرکردہ قبائلی رہنماء وڈیرہ امیر خدرانی نے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow