قابض بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر کیمکل بم حملے شروع کردیئے، دو جوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر کیمکل بم حملے شروع کردیئے۔ عید گاہ کے علاقے میں حملے سے دو کشمیر ی نوجوان شہید ہوگئے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت مزید دو معصوم کشمیریوں کی جان لے گئی۔سری نگر میں کیمیکل بم حملوں سے دو جوانوں کی شہادت کے بعد کشمیر ی عوام کا بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow