صحت

موٹاپا کم کرنا ہے تو زیادہ نیند لیجیے، تحقیق

شکاگو: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زیادہ سونے سے موٹاپا کم کرنے میں مدد ملتی ہے کیونکہ اس وجہ سے ہمیں کم کیلوریز کی ضرورت پڑتی ہے۔80 رضاکاروں پر کی گئی اس تحقیق کے نتائج اس لحاظ سے اہم ہیں کیونکہ اس سے پہلے کی تحقیقات سے بار بار یہی پتا چلا ہے کہ معمول سے زیادہ سونے کا ...

Read More »

کورونا وبا: نئے ویریئنٹس کے ذمہ دار خودغرض امیر ممالک ہیں، ماہرین

بیجنگ: ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں چینی وبائی ماہرین نے کہا ہے کہ امیر ملکوں نے خودغرضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ضرورت سے کہیں زیادہ کورونا ویکسین خرید کر ذخیرہ کرلی، جس کی وجہ سے اب تک کورونا وائرس کے متعدد نئے ویریئنٹس اور کووِڈ 19 وبا کی کئی نئی لہریں وجود میں آچکی ہیں۔’’نیچر ہیومن بیہیویئر‘‘ کے تازہ ...

Read More »

ان دو وٹامن اور دو اجزا کو غذا کا حصہ ضرور بنائیں

کراچی: ڈاکٹروں کے مطابق چار وٹامن اور غذائی اجزا ایسے ہیں جو نہ صرف آپ کے بدن کے بہترین دوست ہیں بلکہ امنیاتی نظام کو ہر لحاظ سے مستحکم کرتے ہیں۔نظری طور پر ضروری ہے کہ آپ کی غذا میں ضرورتی پروٹین، وٹام، معدنیات ، چکنائیں، پھل، سبزیاں، دالیں، اور مفید قسم کا گوشت ضرور ہونا چاہیے لیکن تیزرفتار زندگی ...

Read More »

کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: شہر قائد میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔محکمہ داخلہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سفارش پر لگایا گیا ہے۔ جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے ان میں گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے ...

Read More »

اسلام آباد کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ؛ 15 ججز کورونا کا شکار

اسلام آباد: ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ کے بعد کورونا کا شکار ججز کی عدالتیں آج کے لیے بند کردی گئیں۔عدالتی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے جب کہ ضلع کچہری میں مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔کورونا کا شکار ججز کی ...

Read More »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے اور شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی شرح میں تقریباً 4 فیصد کا اضافہ ہوا  جس سے کیسز کی مثبت شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی، گزشتہ روز کورونا وائرس کی شرح 35.30 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔محکمہ صحت سندھ ...

Read More »

دھوپ میں بیٹھنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا ہے

نیویارک:دنیا بھر میں بالخصوص خواتین میں بریسٹ کینسر کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دھوپ سینکنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔اس ضمن میں دلچسپ تحقیق پورٹوریکو میں کی گئی ہے جس سے سورج کی روشنی اور چھاتی کے سرطان کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے۔ مرکزی تحقیق ...

Read More »

موت کے وقت انسانوں میں ’دماغی سونامی‘ پیدا ہوتی ہے

کولون جرمنی: اگرچہ ماہرین ایک عرصے سے اس پر غور کررہے ہیں لیکن 2018 میں پہلی مرتبہ انکشاف ہوا کہ دماغ میں ہونے والی عجیب و غریب تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں جس سے دماغی ٹوٹ پھوٹ اور اس سے ہونے والی دماغی موت کو پلٹانا ناممکن ہوجاتا ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا کہ ہے کہ دماغ میں برقی کیمیائی (الیکٹروکیمیکل) ...

Read More »

امریکی فوج نے بھی کورونا ویکسین بنا لی

ورجینیا: امریکی فوج کے تحقیقی ادارے ’والٹر رِیڈ انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ‘ (WRAIR) کے سائنسدانوں نے نئی ویکسین تیار کرلی ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ کورونا وائرس کی کئی اقسام کے خلاف مؤثر ہے۔ ان میں حالیہ ’کووِڈ 19‘ وبا کے ذمہ دار کورونا وائرس کے تمام ویریئنٹس بھی شامل ہیں۔یہ ویکسین ’’اسپائک فیریٹین ...

Read More »

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.60 فیصد کی سطح پر آگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی وبا میں بتدریج کمی ہورہی ہے اور گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح گر کر 0.60 کی سطح پر آگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار  640 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 259 افراد میں کورونا وائرس کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow