صحت

سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لی

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق ان کی ایجاد کی گئی دوا نے مریضوں کی زندگی کو اوسطاً 1.6 ماہ تک بڑھایا جبکہ تین سال کے عرصے میں یہ شرح ...

Read More »

2050 تک دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، لینسٹ جرنل

لندن: دنیا بھر میں ہڈیوں سے وابستہ جوڑوں کے درد یا اوسٹیوآرتھرائٹس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 2050 تک اس کے ایک ارب مریض دنیا بھر میں موجود ہوسکتےہیں۔ممتاز طبی جریدے لینسٹ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فی الحال دنیا بھرمیں 30 سال یا اس سے زائد عمر کے 15 فیصد افراد اوسٹیوآرتھرائٹس کے شکار ہیں ...

Read More »

متاثرہ نیند اور دمے کے درمیان تعلق کا انکشاف

لندن: گہری اور پرسکون نیند بدن کا ٹانک ہےجس کی خرابی درجنوں امراض کی وجہ بنتی ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ نیند سے دمے کا خطرہ دوگنا ہوسکتا ہے۔اگرچہ اس میں برطانوی بایوبینک کا ڈیٹا استعمال ہوا ہے لیکن اس کا مطالعہ چین کی شین ونگ یونیورسٹی میں عوامی صحت کے اسکول کے سائنسداں پروفیسر بووِن ژیانگ اور ان ...

Read More »

یہ چھوٹی مچھلی بچوں میں غذائی قلت دور کرسکتی ہے

نیویارک: پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک غذائی قلت کے شکار ہیں اور ان میں بچے بالخصوص متاثر ہوتے ہیں۔ ایسے بچوں کی ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی نشوونما سست ہوجاتی ہے جس کے اثرات عمربھربرقرار رہتے ہیں۔ تاہم اب میٹھے پانی کی ایک چھوٹی سی مچھلی اس ضمن میں ہماری مدد کرسکتی ہے۔تاہم سمندر کی کچھ مچھلیاں بھی یکساں مفید ہیں ...

Read More »

چین؛ ایک ماہ میں کورونا سے ہلاکتیں 60 ہزار ہوگئیں

بیجنگ: چین میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور صرف ایک ماہ میں اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے سرکاری اسپتالوں میں 8 دسمبر 2022 سے 12 جنوری 2023 تک کورونا سے 59 ہزار 938 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔تاہم پرائیوٹ اسپتالوں اور گھروں ...

Read More »

آصف زرداری روبہ صحت، اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسپتال سے چھٹی کے بعد بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔سابق صدر کو گزشتہ دنوں طبیعت میں ناسازی کے بعد کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹر عاصم کی نگرانی میں بنائی جانے والی کمیٹی نے اُن کا علاج کیا۔علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات سے بھی تین رکنی ...

Read More »

اڈا ماناموڑ میں ان رجسٹرڈ اور نان کوالیفائیڈ عملہ میڈیکل سٹورزچلانے لگا

بورےو الا  : اڈا ماناموڑ میں ان رجسٹرڈ اور نان کوالیفائیڈ عملہ میڈیکل سٹورزچلانے لگا ، شہریوں کو ڈاکٹرز کی طرف سے تحریرکردہ نسخوں کو تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ،محکمہ صحت خاموش تماشائی ہے۔ محکمہ صحت کی افسر شاہی نے شہریوں کو صحت کے حوالے سے سہولیات میسر نہیں ہیں۔ اڈاماناموڑسو فیصد میڈیکل سٹورزمیں نان کوالیفائیڈ عملہ تعینات ہے ...

Read More »

نان کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کی اڈا ماناموڑ  میں بھرمار، محکمہ ہیلتھ بھتہ مافیابن گیا

بورےو الا : نان کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کی اڈا ماناموڑ  میں بھرمار، محکمہ ہیلتھ بھتہ مافیابن گیا، میڈیکل سٹوروں پر بغیر ڈاکٹر ی نسخہ کے دوائیوں کی فروخت عروج پر ،افسران اپناحصہ وصول کرکے خاموش تفصیلات کے مطابق اڈامانا موڑ اور گردنواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار ہوچکی ہے انتظامیہ کی ناک تلے موت کے سوداگر اپناجیب بھرنے میں مصروف کئی ...

Read More »

ذیابیطس، بڑھاپے اور ذہنی کمزوری کو بڑھاوا دیتی ہے

نیویارک: ای لائف نامی تحقیقی جرنل میں کہا گیا ہے کہ ذیابیطس کا مرض نہ صرف بڑھاپے کو تیز رفتار کرتا ہے بلکہ دماغی عمر رسیدگی کو بھی پر لگا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے حملے کو با آسانی روکا جاسکتا ہے اور یوں کئی جسمانی امراض سے بچنا بھی ممکن ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ٹائپ ...

Read More »

کورونا وبا؛ سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافے کے بعد اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی۔گلف نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں روانہ کی بنیادوں پر ایک بار پھر اضافے کے بعد سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دس ممالک جانے سے روک دیا۔پابندی کے شکار ممالک میں بھارت، ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow