کرائمز

چمن بارڈر پر پاک افغان فورسز میں جھڑپیں، 10 پاکستانی شہری زخمی

چمن(محمد آصف خان )  چمن میں پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، سرحد پار سے افغان فورسز کی فائرنگ سے 10  پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔چمن میں پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ جاری ہے، پاک افغان بارڈر کلی شیخ لعل محمد باڑ پر تنازع کے بعد فائرنگ ...

Read More »

افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید افراد کی تدفین، چمن سرحد پر آمد و رفت جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر چمن میں فائرنگ سے شہید افراد کی تدفین کر دی گئی جبکہ سرحد کو معمول کے مطابق کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارڈر سے پیدل آنے والے والوں کی آمد و رفت جاری ہے، فائرنگ واقعے کے تمام شہید افراد کی آبائی علاقوں میں تدفین کر دی گئی۔گزشت شب، افغان بارڈر فورسز کی جانب سے ...

Read More »

نیب کی عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار سمیت دیگر کے شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی۔نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں لائسنس کے اجرا کی انکوائری بند کرنے کی رپورٹ جمع کروا دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی ہوٹل کی درخواست پر سماعت کی۔نیب رپورٹ کے مطابق نیب ریجنل ...

Read More »

لانگ مارچ: قاتلانہ حملے میں عمران خان زخمی، پی ٹی آئی کا 1 کارکن جاں بحق

گوجرانوالا: وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ معظم گوندل نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔نامعلوم شخص کنٹینر کے نیچے تھا جس نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی ۔ فائرنگ سے 10 افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کی شناخت معظم گوندل ...

Read More »

ارشد شریف کو کینیا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کینیا: سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع اور ساتھیوں نے تصدیق کی ہے کہ ارشد شریف کو نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے تاہم واقعے کے بارے میں ابھی مزید تفصیلات ...

Read More »

وفاقی حکومت کا شاہ رخ جتوئی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے معاملے پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی بریت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیس میں اٹارنی جنرل آفس کو ...

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوان شہید،11 زخمی

جنین: اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 11 کو زخمی کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے پناہ گاہ کیمپ میں سرچ آپریشن کیا اور چھاپہ مار کارروائی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کردی۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوان ...

Read More »

سارہ انعام قتل کیس؛ ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ اپنے وکیل کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئیں۔ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک ...

Read More »

ڈی آئی خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا، ٹریکٹر پر متعدد افراد سوار تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں۔پولیس نے بتایا کہ زخمی اور جاں بحق ہونے والوں ...

Read More »

خاتون ایڈیشنل سیشن جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد : اسلام آباد پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ زیبا چوہدری دھمکی کیس میں اسلام آباد پولیس نے مقدمہ نمبر 407 تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ میں وارنٹ گرفتاری حاصل کئے۔عمران خان کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow