کرائمز

بغاوت اور اشتعال پھیلانے کا کیس؛ ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ ایمان مزاری کی جلسے میں تقریر کا اسکرپٹ پڑھ کر سنایا گیا۔پراسیکیوٹر کی جانب ...

Read More »

سفاک ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد پکا کر کھالیا

قاہرہ: مصر میں سفاک ماں نے اپنے 5 سالہ بیٹے کو تیز دھار کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا، کھال اتاری اور لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اس کا سالن بنایا اور کھا بھی لیا۔العربیہ نیوز کے مطابق بہیمانہ قتل کی یہ واردات مصر کے شرقی صوبے میں کئی گئی اور یہ سفاک قاتل کوئی اور نہیں بلکہ 5 سالہ معصوم ...

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی

ڈی آئی خان: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی۔خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے رہنما نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ ...

Read More »

محافظوں کا لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(چوہدری عمر حیات )محافظوں کا لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف اندرون سندھ کے پولیس اہلکار کراچی میں واردات کرتے ہوئے پکڑے گئے گرفتار پولیس افسر اور اہلکار نواب شاہ اور سی آئی اے نوشہرو فیروز میں تعینات ہیں گرفتار ملزمان میں پولیس افسر ممتاز،اہلکار صدام اور نقیب شامل ہیں گرفتار افسران اہلکاروں کو سہون میں لال ...

Read More »

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی: پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں ان کی رہائشگاہ گرفتار کرکے میڈیکل چیک اپ کے بعد تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا، ان کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے۔ مقدمہ پیپلز پارٹی راولپنڈی کے ...

Read More »

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید، 150 زخمی

پشاور: تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے وقت ہوا جہاں حملہ آور پہلی صف میں موجود تھا، دھماکے کی نوعیت کا معلوم کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ...

Read More »

فواد چوہدری مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج طاہر محمود خان نے فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاض احمد راجہ نے شام 6 بجے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا اور پولیس کو حکم ...

Read More »

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی: عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی دعائے عامر  کی جانب سے والد ...

Read More »

بھارت میں موٹرسائیکل سوار کی لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون سے زیادتی

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں رات گئے ریلوے اسٹیشن سے گھر جانے کے لیے رکشے کے انتظار میں کھڑی 90 سالہ خاتون کو موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دی اور تھوڑی دور سنسان جگہ لے ...

Read More »

متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow