انٹرنیشنل

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتاری کے چند گھںٹوں بعد بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے علاقے اُڑی میں قابض بھارتی فوج اور بارڈر سیکیورٹی فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی ...

Read More »

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

غزہ:  اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے اپنی فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ میں فتح حاصل ہونے تک لڑائی جاری رکھیں گے۔ جتنے اسرائیلی حماس نے یرغمالی بنائے ہیں انہیں واپس لے کر آئیں گے۔دوسری جانب اسرائیل کے وزیردفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے ...

Read More »

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد

ریاض /  ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق کیا گیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ...

Read More »

حماس-اسرائیل جنگ، غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات

بیلجیئم: یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد مواد، نفرت انگیز تقاریر اور مبینہ طور پر غلط معلومات پھیلانے پر یورپی یونین نے ایکس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔مذکورہ بالا تحقیقات یورپی یونین کے حال ہی میں نافذ کردہ ٹیک ریگولیشنز کے سلسلے میں ...

Read More »

عرب لیگ کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلیے فوری کارروائی کا مطالبہ

ریاض: غزہ پر ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس کے اعلامیے میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عالمی برادری اس معاملے میں فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے معاملے پر ہونے والا اجلاس فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کے ...

Read More »

اسرائیل کی غزہ پر بمباری؛ 140 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 700 سے متجاوز

تل ابیب: حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 900 ہوگئی جب کہ غزہ پر 4 روز سے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی جن میں 140 بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج ...

Read More »

اسرائیل حماس جھڑپ؛ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

جنیوا: حماس اور اسرائیل کے درمیان تیسرے روز بھی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر ہونے والا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجے پر پہنچے ختم ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے میں 70 سے زائد فوجیوں سمیت 700 کے قریب یہودی آبادکار ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اسرائیلی بمباری میں بھی شہید ...

Read More »

اسرائیل کی غزہ، تل ابیب پر جوابی بمباری میں 232 فلسطینی شہید، 1700 زخمی

غزہ: حماس کے اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر جوابی بمباری کے نتیجے میں 232 کے قریب فلسطینی شہید اور 1600 سے زائد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی، بمباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے تاحال جاری ہے، ہر تھوڑی دیر بعد غزہ کے ...

Read More »

آپریشن الاقصی طوفان؛ حماس کے اسرائیل پر حملے میں 22 ہلاک، 500 زخمی

مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 22 اسرائیلی ہلاک اور 500 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد راکٹ فائر کیے گئے اور متعدد فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل ہوگئے جہاں ان ...

Read More »

امن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی علمبردار نرگس محمدی کے نام رہا

ناروے: ایران سے تعلق رکھنے والی ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ قیدی نرگس محمدی امن کے نوبل انعام برائے سال 2023 کی حقدار ٹھہریں جنھوں نے خواتین کے حقوق کے لیے آواز اُٹھانے پر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور اب بھی جیل میں سزا بھگت رہی ہیں۔رواں برس نوبل انعام برائے ایران کی نرگس محمدی کے نام رہا جنھیں انسانی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow