پاکستان

سازش کا یقین نہیں، حکومت ہٹائے جانے پر عمران خان سخت مایوس ہوئے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے سے متعلق ’’امریکی سازش‘‘ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ ’میں اس بات پر قائل ہوں کہ اس ...

Read More »

قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلیے پیرس کلب نہیں جائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے اور عالمی ادارے بھی ہمارے کیے گئے فیصلوں کی تائید کریں گے۔پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کریں گے اوراتحادی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، گزشتہ حکومت کی وجہ سے ملک مسائل ...

Read More »

استعفے منظوری کیس؛ پی ٹی آئی پارلیمان میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے آئینی طریقے کے بغیر استعفے منظور کیے جانے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔پٹیشنرز کی جانب سے وکیل علی ظفر نے عدالت میں پیش ہوکر دلائل دیے کہ آرٹیکل 64 کے تحت پراسس کومکمل نہیں کیا گیا۔ عدالت ...

Read More »

فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا، مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ...

Read More »

انتقام پرمبنی ایون فیلڈ ریفرنس نے ملکی سیاست کو عدم استحکام سے دوچار کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس جیسی انتقامی کارروائیاں ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث بنیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ احتساب کے نظام کو کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کیا گیا۔وزیراعظم نے مزید ...

Read More »

فیول ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں، مؤخر کیا، اکتوبر تا مارچ وصول کریں گے، وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمٹ معاف نہیں بلکہ  مؤخر کیا ہے، جسے اکتوبر سے مارچ کے درمیان وصول کیا جائے گا۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کا فیول ایڈجسٹمنٹ ختم نہیں بلکہ موخر کیا گیا ہے۔ درآمدی فیول ...

Read More »

نئی توشہ خانہ پالیسی بنانے کیلیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے نئی توشہ خانہ پالیسی بنانے کیلیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی۔بین الوزارتی کمیٹی کو نئی توشہ خانہ پالیسی کے لیے دیے گئے ٹی او آرز پر رپورٹ ایک ماہ میں وزیر اعظم کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، 12رکنی بین الوزارتی کمیٹی تحائف کی قبولیت، ڈسپوزل پروسیجر2018 پر نظر ثانی ...

Read More »

پاکستان تمام مذاہب کا احترام اور مذہبی سیاحت کی فروغ کو تسلیم کرتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کے لیے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی سکھ فوجیوں کے 12 رکنی وفد نے برطانوی فیلڈ آرمی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل سیلیا جے ...

Read More »

وزیراعظم کا جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جولائی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی اور غربت کی ستائی عوام کو جولائی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کی نوید سنا دی، ان خیالات کا اظہار شہباز شریف نے اراکین اسمبلی کو دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کی سخت ...

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اتحادیوں کو مدعو کرلیا

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کو مدعو کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیںنگے اور آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم حکومت کی اتحادی جماعتوں سے ‏معاشی چیلنجز سے نمٹنے پر مشاورت سمیت مہنگائی کے خاتمے کیلئے ارکان اسمبلی سے تجاویز ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow