بلوچستان

لسبیلہ؛ سلنڈر دھماکے میں زخمی فوج و رینجرز جوانوں سمیت 12 افراد دم توڑ گئے

کوئٹہ(محمد آصف خان )  بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے رینجرز اور پاک فوج کے جوانوں سمیت 12 افراد سول اور جناح اسپتال کے برنس وارڈ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔قبل ازیں لسبیلہ کے منی بازار میں ہونے والے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 26 ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی پشت پناہی میں لینڈ مافیاء کے کارندے ہمارے جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوششیں کررھےہیں امیر خدرانی

حب(ریورٹ یاسین بلیدی) خدرانی قبیلہ کےسرکردہ قبائلی رہنماء وڈیرہ امیر خدرانی نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی پشت پناہی میں لینڈ مافیاء کے کارندے ہمارے جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوششیں کررھےہیں۔ انہوں نے کہاکہ موضع درازی تحصیل دریجی صدیوں سے ہمارے آباء واجداد آباد تھے ۔اور نسل در نسل ہم اس علاقے میں آباد ہیں اور مذکورہ ...

Read More »

تاریخی ،تہزیبی ، مفکرین و مقررین ، تعلیم و تمدن کی سر زمین

ارباب ایری ہاوس بھاگ ناڑی تاریخی ،تہزیبی ، مفکرین و مقررین ، تعلیم و تمدن کی سر زمین ۔ایری قبیلے کے سربراہ جناب قادر بخش ایری صاحب جناب ارباب نادر خان ایری صاحب کی محبتوں اور پر خلوص و شاندار دعوت طعام پر ارباب ایری ہاوس بھاگ ناڑی کے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔آج کے مہمان خاص جناب مرشد ...

Read More »

جان محمد جمالی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوگئے

کوئٹہ(محمد آصف خان ) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر ممبر جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔اسپیکر کے لئے صرف جان محمد جمالی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذات نامزدگی پر نوابزادہ طارق مگسی نے تجویز کنندہ کی حیثیت سے دستخط کئے ۔گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کیا تھا، جس میں ...

Read More »

میر فرید خان رئیسانی بہادر اور عوام دوست شخصیت ہیں وہ نہ جھکنے والے اصول پرست رہنما ہیں

ڈیرہ مراد جمالی (آصف خان )  میر فرید خان رئیسانی بہادر اور عوام دوست شخصیت ہیں وہ نہ جھکنے والے اصول پرست رہنما ہیں رئیسانی قبائل متحد اور متفق ہیں سیاست اپنی جگہ مگر قبائلی لحاظ سے ہم سب ایک ہیں میر بشیر احمد رئیسانی کی میڈیا سے گفتگو بلوچستان عوامی اتحاد کے سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور پاکستان ...

Read More »

نوابزادہ امین اللہ خان رئیسانی و دیگر قائدین بلوچستان عوامی اتحاد کو بحال کرنے پر متفق ہو گئے

کوئٹہ: سابق بلوچستان عوامی اتحاد کے سابق مرکزی چیئرمین نوابزادہ میر امین اللہ خان رئیسانی، مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر حبیب الرحمان رئیسانی اور ضلع کوئٹہ کے سابق صدر حاجی اکرم رئیسانی و دیگر قائدین سابقہ تنظیم ” بلوچستان عوامی اتحاد ” کو دوبارہ بحال کرنے پر متفق ہو گئے اس بات کا اظہار انہوں نے تنظیم کے سابق مرکزی ڈپٹی ...

Read More »

میر بشیر احمد رئیسانی نے تنظیم کے تمام سابقہ عہدے داران اور ممبران کا اجلاس طلب کر لیا

ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے معروف قبائلی و سماجی شخصیت پاکستان پرست رہنما اور بلوچستان عوامی اتحاد کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میر بشیر احمد رئیسانی نے سابقہ تنظیم “بلوچستان عوامی پارٹی” کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے تنظیم کے تمام سابق عہدیداران اور ممبران کا 3 نومبر کی صبح 10 بجے جوائنٹ روڈ کوئٹہ کے پارٹی کے مرکزی ...

Read More »

کسی کو اختیار نہیں کہ غیرجمہوری طریقے سے تحریک عدم اعتماد ناکام بنائے، اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے اور کسی کو اختیار نہیں کہ وہ غیر جمہوری طریقے اسے ناکام بنائے۔اپنی ٹوئٹ میں اختر مینگل نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک خواہ مرکز میں ہو یا کسی صوبے میں، یہ اُس ادارے سے تعلق ...

Read More »

جعلی کسٹم اہلکار لوگوں کے ساتھ ظلم کررہا ہے

کوئٹہ (محمد آصف خان ) جعلی کسٹم اہلکار لوگوں کے ساتھ ظلم کررہا ہے اور کسٹم کے نام پر عوام کے ساتھ ظلم کررہا ہے اربوں کی اسمگلنگ جاری ہے روکنے تمام میں ناکام صرف اور صرف غریب عوام کو بلیک میلنگ کررہے ہے۔ایسے بندوں کو اپنے ساتھ رکھا ہوا جس کا نہ آڈر ہے اور نہ کونٹیرٹ ہے۔پہلے بھی ...

Read More »

بلوچستان کی عوام آج ایک عظیم سیاست دان سے محروم ہوگئی ہے میر بشیر احمد رئیسانی

کوئٹہ (محمد آصف خان ) ممتاز سیاسی قبائلی شخصیت پاکستان پرست ہر دل عزیز میر بشیر احمد رئیسانی نے سابق وزیر اعلٰی بلوچستان و قبائلی رہنما بزرگ سیاست دان سردار عطااللّٰہ مینگل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے  کہا کہ بلوچستان کی عوام آج ایک عظیم سیاست دان سے محروم ہوگئی ہےمیر بشیر احمد رئیسانی  نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow