تازہ ترین

جب مرضی معصوم جب مرضی لاڈلا بنادو، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی ضمانت منظوری پر کہا ہے کہ جب مرضی معصوم جب مرضی لاڈلا بنادو عوام بھیڑ بکریاں ہیں۔پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد تحریک پر نااہل نے جیب سے کاغذ نکالا اور کہا امریکا نے ...

Read More »

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ ...

Read More »

غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، نگراں وزیراعظم

دبئی: نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ ...

Read More »

روسی تیل کی فراہمی کے سلسلے میں روسی وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: روس سے خام تیل کی درآمد کے معاہدے میں ڈیڈ لاک دور کرنے کیلیے روسی وفد آج پاکستان پہنچے گا۔پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے حکام نے اکتوبر میں رشین انرجی فورم کی سائیڈ لائن پر روسی حکام سے باہمی انڈر اسٹینڈنگ سے تیل کی فراہمی کے طویل المدتی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔تاہم، مذاکرات کے دوران روسی حکام پرائس ...

Read More »

فوجی فنڈز میں کرپشن؛ کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی

کویت سٹی: کویت کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر دفاع اور داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے انہی الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ جابر المبارک الصباح کو فنڈز واپس کرنے کا حکم بھی دیا۔ان الزامات ...

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے ...

Read More »

ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے تناظر میں کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ رکھیں گے۔انہوں نے زرمک میں آئی ڈی ای حملے میں شہید ہونے والے 2 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم انوار الحق ...

Read More »

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، الیکشن پر گفتگو

کراچی: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے خاص طورپر مختلف امریکی رہنماؤں ...

Read More »

ورلڈ کپ کا تاج بھارت کے سر ہی سجے گا؛ اروشی روٹیلا کا دعویٰ

احمد آباد: بالی وڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا آج کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت ٹیم کی جیت کے لیے پُراعتماد ہیں۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا، دونوں ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز سہ پہر ...

Read More »

قرضے 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا تخمینہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضے رواں مالی سال کے اختتام تک 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ جائیں گے، جبکہ بجٹ خسارہ اور سودی ادائیگیاں بھی بجٹ تخمینوں سے بڑھ جائیں گی۔ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بجٹ کے غیر حقیقی اعداد وشمار کی وجہ سے آئی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow